پی آئی اے کے سیکرٹری  کی تعیناتی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

پی آئی اے کے سیکرٹری کی تعیناتی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

پی آئی اے کے سیکرٹری محمد رسول کی تعیناتی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستدائر26 اراکین پارلیمنٹ نے پارلیمانی اور قومی مسئلے کے حل کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیاسینیٹر اعظم خان سواتی، سینیٹر شائی سید، سینیٹر سینیٹر روزی خان کاکڑ، سینیٹر فرحت اللہ بابر، سینیٹر سعید الحسن، سینیٹر مدثر کامران، سینیٹر میاں محمد عتیق شیخ، سینیٹر روبینہ خالد، سینیٹر سلیم ماڈیوالا، سینیٹر ہری رام، سینیٹر روبینہ ارفان، سینیٹر احمد حسین، سینیٹر دائود خان اچکزئی، سینیٹر گین چند، سینیٹر تاج حیدر، سینیٹر، سینیٹر محسن عزیز، سینیٹر الیاس احمد بلور، سینیٹر ستارہ عزیز، سینیٹر زائدہ خان، سینیٹر روزی خان کاکڑ، سینیٹر لیاقت خان ترکئی، سینیٹر شیریں رحمان، رحمان ملک، سینیٹر میر محمد یوسف بادنی، سینیٹر کریم احمد خواجہ اور سینیٹر کامل علی آغا نے اپنے وکیل محسن کمال ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست دائر کی ہے۔درخواست میں سیکرٹری سول ایوی ایشن، پی آئی اے سی ایل اور سیکرٹری پی آئی اے سی ایل کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست پر پی ٹی آئی، پی پی پی، نیشنل پارٹی اور دیگر جماعتوں کے سینیٹرز کے دستخط موجود ہیں،

 

 

 

 

 

About Rizwan Malik

Scroll To Top