کراچی…ایڈ یشنل آئی جی کراچی نے تین سابقہ تھانیداروں سمیت متعدد پولیس افسر اور اہلکاروں کو عہدے میں تنزلی کر کے نوکری سے برطرف کردیا،برطرف پولیس کے سابقہ ایس ایچ اوز میں سابقہ تھانیدار ٹیپو سلطان سب انسپکٹر راجہ تنویر. انسپکٹر احمد شیخاے ایس آئی سرور کو نوکری سے برطرف کردیا گیاکانسٹیبل ریاض جھنگوی جیکسن تھانہ کا بیٹر تھا نوکری سے برطرف کردیاا،ریاض جھنگوی کو قانونی نافذ کرنے والے ادارے نے بھتہ کے کیس میں گرفتار کیا تھا،جسکی بنا پر اس وقت کے بااثر تھانیدار جیکسن تھانہ کو ڈی آئی جی ساؤتھ نے معطل <سسپینڈ> کردیا تھاتمام پولیس افسران کے خلاف تحقیقات کا عمل مکمل ہونے کے بعد نوکری سے برخواست کرنے کے احکامات دئے گئے،