کراچی …شهر قاید میں مرچ مصالحے کے نام پر ہیروئن، آئس ‘ کرسٹل سپلائی ہونے لگی ہےتھانه یوسف پلازہ میں پولیس نے مرچ اور زرعی ادوایات کے نام پر شہر میں نوجوانوں تک پہنچنے والی منشیات کی بڑی کھیپ کو پکڑ لیا ہےملزمان سوشل میڈیا پر شہر کے نوجوانوں سےدوستی کرنے کے بعد آئن لائن منشیات کا کاروبار کرتے تھے