کیپٹن صفدر کے خلاف مقدمے کا مدعی پی ٹی آئی کا کارکن اور اشتہاری نکلا

قبل ازیں سابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرانے والا عابد رشید بھی پی ٹی آئی کا کارکن اور اشتہاری تھا

 

کراچی:کیپٹن صفدر ریٹائرڈ کے خلاف مقدمے کا مدعی پی ٹی آئی کا کارکن اور اشتہاری نکلا ۔ وقاص کو پی ٹی آئی کے جلسوں میں بھی دیکھا گیا ہے۔
وقاص پی ٹی آئی کا کارکن نکلا، مریم نواز نے دعوی کیا ہے کہ وقاص عادی مجرم ہے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل سابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرانے والا بدر رشید بھی پی ٹی آئی کا کارکن اور اشتہاری تھا۔جس کی کئی اہم مواقعوں پر گورنر پنجاب محمد صفدر کے ساتھ تصاویر بھی سامنے آئی تھیں۔
دوسری جانب لیگی رہنما کیپٹن صفدر ریٹائرڈ کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ایک لاکھ کے مچلکے جمع کرانے پر کیپٹن صفدر کو رہا کردیا گیا۔

About Rizwan Malik

Scroll To Top