اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف سندھ کی رہنماء نینا شیرازی نے کہا ہے کہ امریکہ نے جو دھمکی تھی وہ دھمکی نہیں ہے اصل میں حکم تھا جو ہمارے ادارے بجا لائے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس بات کا دکھ نہیں کہ فیصلہ عمران خان کے خلاف آیا۔ اس بات پر حیران ہوں کہ یک طرفہ فیصلہ ہے اور آج بھی ہم غلام ابن غلام ہیں۔انہوں نے کہا کہ ثابت ہوگیا کہ ہمارے ادارے امریکہ کے اشاروں پر ناچتے ہیں۔