چین نے امریکا کی جانب سے آبدوزوں کی جاسوسی کی کوشش ناکام بنادی

بیجنگ:چین نے آب دوزوں کی جاسوسی کرنے والے آلات چین کے نزدیک سمندر میں گرانے کی امریکی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
امریکی بحریہ کے طیارے سے گرائے گئے سب میرین ڈیٹیکٹرز کی ویڈیو سامنے آگئی۔ جنوبی چین کے سمندر پر پرواز کرتے امریکی فوجی طیارے سے گرائے گئے سب میرین ڈیٹیکٹرز کو چینی ریڈاروں نے ٹریس کر لیا تھا۔
بعد ازاں چینی فوج کے غوطہ خوروں نے ڈیٹیکٹرز سمندر سے نکال کر امریکا کی جاسوسی کی کوشش ناکام بنا دی۔

About Rizwan Malik

Scroll To Top