راجندر میگھواڑ: پاکستان کا پہلا ہندو PSP آفیسر

راجندر میگھواڑ: پاکستان کا پہلا ہندو PSP آفیسر

لاہور:فیصل آباد میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد راجندر میگھوار پاکستان کے پہلے ہندو پولیس سروس آف پاکستان (PSP) افسر بن گئے ہیں، جو کہ پولیس فورس میں شمولیت کی جانب ایک *اہم قدم* ہے۔
سندھ کے پسماندہ علاقے یعنی بدین سے تعلق رکھنے والا نوجوان میگھواڑ، گلبرگ پولیس اسٹیشن، فیصل آباد میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) کے عہدے پر تعینات ہوئے ہیں.

About Rizwan Malik

Scroll To Top