سی ڈی اے مزدور یونین الیکشن، چودھری یاسین نے حسب سابق میدان مار لیا

سی ڈی اے مزدور یونین الیکشن، چودھری یاسین نے حسب سابق میدان مار لیا


مزدور یونین چوہدری یاسین گروپ کی حسب روایت ریکارڈ ساز کامیابی،پاشا گروپ دوسرے نمبر پر رہا


اسلام آباد (سٹی رپورٹر)سی ڈی اے ایمپلائز ریفرنڈم اسلام آباد میں گزشتہ روز انتخابی عمل مکمل ہو گیا صبع سے شام تک ووٹٹنگ کا عمل بڑی خوش اسلوبی سے اختتام پزیر ہوا اس الیکشن میں 4 مختلف گروپوں نے حصہ لیا جس میں مزدور یونین چوہدری یاسین گروپ ،پاشا گروپ ،امان اللہ گروپ ،اور شباب بخآری گروپ نے حصہ لیا اور چوہدری یاسین نے میدان مار کر سی ڈی اے مزدور یونین الیکشن میں تاریخ رقم کر دی اس الیکشن میں ٹوٹل 10224 ووٹ کاسٹ ہوئے جس میں چوہدری یاسین گروپ نے 6282 ووٹ لے کر میدان مار لیا جبکہ دیگر نے با ترتیب ،پاشا گروپنے 3406 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے ٫امان اللہ گروپ نے 304 ووٹ حاصل کیئے ،شباب بخآری گروپ نے 223 ووٹ حاصل کر سکے اور مزدور یونین کے نامزد جنرل سیکریٹری چوہدری یسین کامیاب قرار پائے

About Rizwan Malik

Scroll To Top