تبلیغی جماعت کے دنیا بھر میں‌سالانہ اجتماعات کا شیڈول جاری

تبلیغی جماعت کے دنیا بھر میں‌سالانہ اجتماعات کا شیڈول جاری

اسلام آباد:سالانہ اجتماع رائیونڈ کے اختتام کے بعد حویلی میں 100 سے زائد ممالک کے احباب کا عالمی مشورہ ہوا۔2025 میں پوری دنیا کے اجتماعات کی تاریخ طے ہوئی۔
اجتماعات 2025
بنگلہ دیش 29 نومبر تا 3 دسمبر 4 ماہ والوں کا جوڑ۔
بنگلہ دیش ( اجتماع حصہ اول) 3 تا 5 جنوری
بنگلہ دیش ( اجتماع حصہ دوم)10 تا 12 جنوری
جنوبی افریقہ
پورٹلزٹ کیپ ٹاون ( اجتماع 6 تا 8 دسمبر)
کیپ ٹاون سٹی (اجتماع 13 تا 15 دسمبر)
اسٹریلیا پرتھ (اجتماع 13 تا 16 دسمبر)
اسٹریلیا سڈنی (اجتماع 20تا 23 دسمبر )

سویٹزر لینڈ (اجتماع 20تا 22 دسمبر)

ہالینڈ /بیلجیم (اجتماع 27تا 29 دسمبر)

موریٹا نیا حصہ اول(اجتماع27 تا 30دسمبر )
حصہ دوم(اجتماع 4 تا 7 جنوری)

سرالیون (اجتماع 24 تا 26 جنوری)

ترکی یورپ مشورہ(4ماہی)24 تا26جنوری)

اسٹریلیا (میلبورن *
)( اجتماع(24تا27جنوری)*

کینڈا مشورہ یکم/دو فروری

برما جوڑ(فروری)شعبان تاریخ ابھی طے نہیں ہوہی۔

روانڈہ/برونڈی (اجتماع 7تا9)(14تا 16)فروری

راۓ ونڈ (4 ماہ والوں کا جوڑ(9 تا 13 اپریل)

نیوزی لینڈ (اجتماع 18تا 20 اپریل)

فیجی (اجتماع 20تا22 اپریل)

سڈنی (اجتماع 25تا 27 اپریل)

مزمزم (5 ممالک ان کا *جوڑموزنبیق میں ہے* اجتماعات کی تاریخین بعد مین طے کرے کر بتاۓ گے۔

جوہانسبرگ (اجتماع 18 تا 21 اپریل)

جاپان
(اجتماع 26 تا 6 مئی)(حصہ اول حصہ دوم)

سپین (اجتماع 2 تا 4 مئی )

اٹلی (اجتماع 9 تا 11 مئی )

یونان (اجتماع 5 تا 7 مئی )

فلپاۂن مشورہ (31مئی یکم جون)

فلپاۂن جوڑ (2 تا 4 جون)

تینی ڈاڈ (اجتماع 18 تا 20 جون)

پرتگال (اجتماع 4 تا 6 جولاہی)

جرمنی (اجتماع 11 تا 13 جولاہی)

مایوٹ ( اجتماع 11 تا 13 جولاہی)

جزیرہ القمر (اجتماع 18 تا 20 جولاہی)

یو ریلیم (اجتماع 25 تا 27 جولاہی)

مورینیش (اجتماع 1 تا 3 اگست)

مڈغاسکر (اجتماع 16 تا 18 اگشت)

تھاہی لینڈ (اجتماع 8 تا 10 اگست)

ملاہشیا (اجتماع 15 تا 17 اگست)

تاہیوان (اجتماع 9 تا 11 اکتوبر)۔۔۔

اللہ تعالٰی پوری دنیا میں دین اور دین کی محنت زندہ فرمائے اور حق پر رکھیں ۔۔۔آمین یارب العالمین

About Rizwan Malik

Scroll To Top