Category Archives: انٹرٹینمنٹ

Feed Subscription

پاکستان ایمبیسی کالج بیجنگ میں سالانہ بین الاقوامی یوم ثقافت کی تقریب

پاکستان ایمبیسی کالج بیجنگ  میں سالانہ بین الاقوامی یوم ثقافت کی تقریب

تقریب کا موضوع "دنیا کو ایک ساتھ ملانا” تھا،چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے بطور مہمان خصوصی تقریب کا افتتاح کیا بیجنگ:پاکستان ایمبیسی کالج بیجنگ میں سالانہ بین الاقوامی یوم ثقافت منایا گیا جس کا موضوع "دنیا کو ایک ساتھ ملانا” تھا ۔ اس تقریب میں دنیا بھر ...

مزید پڑھیں »

سیف کراس کنٹری چیمپیئن شپ 24 نومبر کو جناح پارک اسلام آباد میں ہوگی

سیف کراس کنٹری چیمپیئن شپ 24 نومبر کو جناح پارک اسلام آباد میں ہوگی

چیمپیئن شپ میں میزبان پاکستان سمیت سات ممالک کے کھلاڑی شرکت کریں گے اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)سیف کراس کنٹری چیمپیئن شپ 2024: چوبیس نومبر کو جناح پارک اسلام آباد میں ہوگی۔اس چیمپیئن شپ میں میزبان پاکستان سمیت سات ممالک کے کھلاڑی شرکت کرینگے۔اس حوالے سے پیر کو پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن اور ...

مزید پڑھیں »

ایرانی سفیر کا دورہ سی ڈی اے،سڑک کا نام ایران ایونیو رکھنے پر اظہار تشکر

ایرانی سفیر کا دورہ سی ڈی اے،سڑک کا نام ایران ایونیو رکھنے پر اظہار تشکر

ایرانی سفیر کی جانب سے اسلام آباد کی خوبصورتی اور مہمان نوازی کی تعریف اسلام آباد:چیئرمین سی ڈی محمد علی رندھاوا سے ایرانی سفیر رضا امیری نے ملاقات کی. چیئرمین سی ڈی اے نے 31 اکتوبر کو منائے جانے والے شہروں کے عالمی دن (ورلڈ سٹی ڈے) کے موقع پر ...

مزید پڑھیں »

17 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف گپ 2024 ء کا آغاز

17 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف گپ 2024 ء کا آغاز

مارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں جاری یہ ٹورنامنٹ3 نومبر تک جاری رہے گا اسلام آباد:17 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف گپ 2024 ء کا آغازمارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں آغاز ہوگیا ہے۔ ٹورنامنٹ3 نومبر تک جاری رہے گا۔پیٹرن پاکستان نیوی گالف(نارتھ) کموڈور ثاقب ...

مزید پڑھیں »

معاشی مشکلات نے کامن ویلتھ گیمز کو متاثر کردیا

معاشی مشکلات نے کامن ویلتھ گیمز کو متاثر کردیا

2026 ء کوگلاسگو میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں صرف 10 کھیلوں کے مقابلے ہوں گے ریسلنگ، ہاکی، ٹینس، کرکٹ اور اسکواش سمیت متعدد کھیل ڈراپ پاکستان کے میڈلز جیتنے کی امیدوں کو دھچکا گلاسکو: دنیا میں بڑھتی ہوئی معاشی مشکلات نے دیگر کھیلوں کے ساتھ ساتھ کامن ویلتھ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن مستعفی

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن مستعفی

کپتان کے بعد کوچ بھی تبدیل ریڈ بال کے کوچ جیسن گلپسی وائٹ بال کے کوچ بھی مقرر اسلام آباد:پاکستان کی وائٹ بال کے کوچ گیری کرسٹن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ ریڈ بال کے کوچ جیسن گلپسی کو وائٹ با ل کا کوچ ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان وائٹ بال فارمیٹ کے کپتان مقرر، چیئرمین پی سی بی نے اعلان کردیا

محمد رضوان وائٹ بال فارمیٹ کے کپتان مقرر، چیئرمین پی سی بی نے اعلان کردیا

آغا سلمان نائب کپتان ہوں گے ، محسن نقوی کی پی سی بی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس لاہور ::پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لئے پاکستان وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ : انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست ، پاکستان نے سیریز 2/1 سے جیت لی

راولپنڈی ٹیسٹ : انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست ، پاکستان نے سیریز 2/1   سے جیت لی

میچ کا فیصلہ اڑھائی دن میں ہوگیا،ملتان کی طرح راولپنڈی کا میدان بھی سپنرز کے ہاتھ رہا 9 سال بعد ہوم سیریز میں انگلینڈ کے خلاف کامیابی ملی ،شاہینوں نے چار سال قبل جنوبی افریقہ کو ہرایا تھا اسلام آباد:پاکستان نے راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی صحافیوں کی چین کے سنکیانگ میں نسلی اتحاد و سیاحت کی تعریف

پاکستانی صحافیوں کی چین کے سنکیانگ میں نسلی اتحاد و سیاحت کی تعریف

ارمچی (شِنہوا) ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کارپوریشن میں چائنیزنیوزاینڈ ویڈیو نیوزسروس کے ڈائریکٹر رب نواز باجوہ نے چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود مختار علاقے میں قازان چھی کے دورے میں متعدد تصاویر بنائیں اور سنکیانگ میں نسلی اتحاد اور سیاحتی ترقی کو سراہا۔ باجوہ نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹائٹل جیت لیا

نیوزی لینڈ نے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹائٹل جیت لیا

جنوبی افریقا کو 32 رنز سے شکست دی،نیوزی لینڈ نے پہلی بار یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے فاتح ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے، حریف ٹیم 9 وکٹ پر 126 رنز بنا سکی دبئی:دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ویمنز ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top