وزیر خارجہ خواجہ آصف کے بیان پر حافظ سعید نے دس کروڑ ہرجانے کا لیگل نوٹس بھیج دیا ہے . نوٹس ایے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کے ذریے جاری کیا گیا ہے .جس میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ کے بیان سے ان کا وقامجروح ہوا ہے
مزید پڑھیں »Category Archives: لاہور
Feed Subscriptionعزیز بھٹی ٹائون ,ڈینگی ٹیم پر تشدد،
لاہور عامر اقبال بٹ عزیز بھٹی ٹائون یونین کونسل 57 المدینہ کالونی میں ڈینگی سرویلینس ٹیم پر بدترین تشدد،ڈینگی کی خاتون ملازمین(فرزانہ اور فہمیدہ) سے چھیڑچھاڑ، فحش حرکات اور بدتمیزی، مرد ملازمین کے سر پھاڑ دئے گئے۔حافظ رحمان اور نوید نامی ملازمین کے سروں پر اینٹیں ماری گئیں۔یونین کونسل 57 ...
مزید پڑھیں »سبزی منڈی غریبوں کیلے اوپن مارکیٹ بن گی ہر سبزی ڈالر سے بھی آگے
ہر دور میں غریب کے لیئے مرغی اور گوشت تو ایک خواب ہی رہا ہے لیکن اب سبزی بھی غریب کی پہنچ سے دور بہت دور دکھائی دیتی ہے، سبزیوں کے ریٹ آسمان کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں، ٹماٹر پیاز اور لسن سمیت دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں بے پناہ ...
مزید پڑھیں »ہسپتالوں میں میڈیکل ویسٹ دوبارہ مارکیٹ میں فروخت پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا
ہسپتالوں میں میڈیکل ویسٹ مناسب طریقے سے ٹھکانے نہ لگانے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمعکرائی گئی تحریک انصاف کے احمد خان بھچر کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک التوامیں ہسپتالوں میں خطرناک ویسٹ کو تلف کرنے کی منصوبہ بندی کا فقدان ویسٹ کو ٹھکانے لگانے کے لیے ریٹر ...
مزید پڑھیں »لاہور ,تھانہ انار کلی کی حدود میں قتل ہونے والے نوجوان کے قاتل گرفتار نہ ہو سکے
فیصل شامی لاہور …تھانہ انار کلی کی حدود میں قتل ہونے والے نوجوان کے قاتل گرفتار نہ ہو سکے مقتول کے اہلخانہ کا پولیس کے خلاف شدید احتجاج جلد از جلد مقتول فخر کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا یلغار سی گفتگو کرتے ہوئے اچھرے کے رہائشی مقتول ...
مزید پڑھیں »محرم الحرام میں دہشت گردی کا خطرہ، پنجاب پولیس ن اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ
لاہو ر….محرم الحرام میں دہشت گردی کا خطرہ، پنجاب پولیس نے اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کرد یں اس کے علاوہ پنجاب میں محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر22 اضلاع کو حساس قرار دے دیا گیا۔ذرائع کے مطابق دہشت گردی کے پیش نظر کسی بھی ناخوشگوار ...
مزید پڑھیں »وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف نامہ تسلیم نہیں ، سانحہ ماڈل ٹاؤن کمیشن رپورٹ
سانحہ ماڈل ٹاؤن کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف نامہ تسلیم نہیں کیا جاسکتا، شہبازشریف کے حلف نامے اور پریس کانفرنس میں تضاد لگتا ہے، حلف نامے میں وزیراعلیٰ نے اپنے سیکرٹری کو حکم جاری کیاکہ معاملہ ختم کرایا جائے۔ لاہورہائیکورٹ نے گزشتہ روز ...
مزید پڑھیں »پنجاب کی 24 میں سے 18 یونیورسٹیوں میں غیر منظور شدہ ڈگری پروگرامز کا انکشاف
رپورٹ: آمنہ مسعود صوبہ پنجاب کی 24 پرائیویٹ یونیورسٹیزمیں سے 18 یونیورسٹیوں میں غیر قانونی و غیر منظور شدہ ڈگری پروگرامز کا انکشاف ہوا جن میں ہزاروں طلباء وطالبات زیر تعلیم ہیں۔ ان اٹھارہ میں سے 15 یونیورسٹیز صرف لاہور شہر میں موجود ہیں۔ ان یونیورسٹیز میں بی ایس، ایم ...
مزید پڑھیں »سانحہ ماڈل ٹائون , جسٹس باقر نجفی اورلاہور ہائیکورٹ
طاہرمحموداعوان جسٹس باقر نجفی نے 9اگست 2014 کو سانحہ ماڈل ٹائون سے متعلق اپنی رپورٹ مکمل کر کے پنجاب حکومت کے حوالے کردی تھی جو کہ شائع نہ کی گئیاس پر عوامی تحریک نے کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کے لئے 5ستمبر 2014 کو لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ...
مزید پڑھیں »پریس کانفرنس کرنے کی پاداش میں55سالہ خاتون پرتشد د
لاہور (کرائم رپورٹر) میڈیاپریس کانفرنس کرنے کی پاداش میں55سالہ خاتون کوتشد د کانشانہ بنادیاگیااورپولیس نے موقع پرپہنچ کرملزمان کوپکڑنے کی بجائے ان کی طرفداری کرتے ہوئے خاموش تماشی بنی کھڑی رہی ۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرسبینہ نے گزشتہ جمعرات کوہونے والی پریس کانفرنس میںاپنی رواداد سناتے ہوئے بتایاتھا کہ انہوں ...
مزید پڑھیں »