Category Archives: ملتان

Feed Subscription

ملتان :ماہر نفسیات باپ بیٹی کی لاشیں ورثا کے حوالے

ملتان :ماہر نفسیات باپ بیٹی کی لاشیں ورثا کے حوالے

ملتان: ملتان میں مبینہ طور پر بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد خودکشی کرنے والے ماہر نفسیات ڈاکٹر باپ اور بیٹی کی لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئیں ہیں۔ ڈاکٹر اظہر حسین اور بیٹی ڈاکٹر علیزہ کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کی گئیں۔ ...

مزید پڑھیں »

دل کے عارضہ میں مبتلا مریضوں کے لیے خوشخبری ہے کہ اب پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعہ بغیر سینہ چاک بائی پاس آپریشن ممکن

دل کے عارضہ میں مبتلا مریضوں کے لیے خوشخبری ہے کہ اب پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعہ بغیر سینہ چاک بائی پاس آپریشن ممکن

امریکا، انگلینڈ، جرمنی اور اٹلی کے بعد اب پاکستان میں پہلی بار ملتان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بغیر سینہ چاک کیے ‘کی ہول بائی پاس سرجری’ کا کامیاب تجربہ اسٹنٹ پروفیسر یاسر خاکوانی نے کیا ہے۔2 ماہ کے دوران ڈاکٹر یاسر نے 16 کی ہول بائی پاس کی کامیاب ...

مزید پڑھیں »

30 نومبر پیپلزپارٹی کے 53 ویں یوم تاسیس کے ملتان جلسے میں رکاوٹ ڈالنا ریاستی دہشت گردی ہے ،محمد شاہد

  راولپنڈی:پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے سیکریٹری اطلاعات محمد شاھد اور تحصیل راولپنڈی کے جنرل سیکریٹری راجہ ساجد عمر نے کہا ہے کہ 30 نومبر پیپلزپارٹی کے 53 ویں یوم تاسیس کے ملتان جلسے میں رکاوٹ ڈالنا ریاستی دہشت گردی ہے حکومت پی ڈی ایم کی عوامی مقبولت سے بوکھلاہٹ ...

مزید پڑھیں »

درجہ حرارت کم ہونے سے قدرتی گیس میں لوڈشیدنگ شروع ہونے والی ہے،عرفان کھوکھر

درجہ حرارت کم ہونے سے قدرتی گیس میں لوڈشیدنگ شروع ہونے والی ہے،عرفان کھوکھر

گیس کم پریشر اور مقدار کی وجہ سے عوام کو میسر نہیں ہوگی، اس کمی کو پورا کرنے کے لیے ایک لاکھ میٹرک ٹن درآمدی گیس کی ضرورت ہے ، ایل پی جی گیس پر لگے ٹیکس فوری ختم کیے جائیں تاکہ عوام کو سستی گیس فراہم ہو سکے ڈیلرز ...

مزید پڑھیں »

معصوم بچی کے ریپ کا مجرم اپنے انجام کو پہنچ گیا

مدعی نے ملزم کے وکیل کے چیمبر میں گھس کر نامزد ملزم کو گولیوں سے بھون ڈالا قصور: مدعی نے ضلعی عدلیہ کے احاطے میں موجود وکیل دفاع کے پرائیویٹ چیمبر میں بچے کے ریپ کے مقدمے میں نامزد ملزم کو گولی مار کر قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

151 چینی ملازمین ساہیوال منصوبے پر کام کیلئے پاکستان پہنچ گئے

151 چینی ملازمین ساہیوال منصوبے پر کام کیلئے پاکستان پہنچ گئے

ساہیوال پاور اسٹیشن سی پیک کے تحت پہلا بڑے پیمانے پر کلین کول پاور پروجیکٹ ہے اسلام آباد : چین کے صوبہ شیڈونگ سے چین ہوانینگ گروپ (سی ایچ این جی ) کے 151 چینی ٹیکنیشن ساہیوال پاور اسٹیشن پر کام کرنے کے لئے پاکستان واپس آ گئیہیں۔ حال ہی ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک منصوبوں پر سست روی کا تاثر مسترد کردیا

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک منصوبوں پر سست روی کا تاثر مسترد کردیا

اسلام آباد:چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک منصوبوں پر سست روی کا تاثر مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کا کام پوری طرح جاری ہے۔ بعض گمراہ کن عناصر سی پیک منصوبوں پر سست روی کاجھوٹا تاثر دے رہے ہیں۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم ...

مزید پڑھیں »

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور کرکٹر شاہد آفرید ی بھی کرونا کا شکار ہوگئے

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی  اور کرکٹر شاہد آفرید ی بھی کرونا کا شکار ہوگئے

سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی اور معروف کرکٹر اور سابق کپتان شاہد خان آفرید ی بھی مہلک وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے نے ان کے کورونا وائرس میں مبتلا ...

مزید پڑھیں »

سرائیکی صوبہ بنےگا نہ سیکرٹریٹ البتہ جنوبی پنجاب سے پی ٹی آئی کا وجود ختم ہو جائے گا جاوید ہاشمی

سرائیکی صوبہ بنےگا نہ سیکرٹریٹ البتہ جنوبی پنجاب سے پی ٹی آئی کا وجود ختم ہو جائے گا جاوید ہاشمی

پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ سیکرٹریٹ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کا جنوبی پنجاب سے وجود ختم ہوجائے گا۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکرٹریٹ کے حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز کو 52رنز سے شکست، ملتان سلطانز پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست

پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کراچی کنگز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 52رنز سے شکست دے دی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کی دعوت پر ملتان سلطانز نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو ابتدا میں محمد عامر ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top