وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پر امریکی اعتراض مسترد کرتے ہوئے منصوبے کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ ملتان میں میڈیا سے سی پیک منصوبے پر امریکی خدشات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ سی پیک گیم ...
مزید پڑھیں »Category Archives: ملتان
Feed Subscriptionقیام پاکستان سے اب تک عوامی حکمرانوں کو انتقال اقتدار نہیں ہوا، ملک کو صحیح ڈگر پر ڈالنے کی کوشش کرنے والوں کے ساتھ جو ہوا وہ سب کے سامنے ہے اصغر خان اچکزئی
کوئٹہ / ملتان:عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر اصغرخان اچکزئی نے تمام جمہوری و سیاسی قوتوں سے اتحا د واتفاق کا مظاہرہ جاری رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے آزادی مارچ کسی کے ذاتی اور مخصوص مفادات کی خاطر نہیں بلکہ عوامی مسائل کے حل اور ملکی بقاء ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں بجلی سے چلنے والی موٹر بائیک تیار ماہانہ خرچہ چار ہزار کے مقابلے میں پانچ سو ہوگا
اگر آپ موٹر سائیکل استعمال کرتے ہیں تو اب ایسی بائیک خرید سکتے ہیں جسے چلانے کے لیے پیٹرول کی ضرورت نہیں بلکہ بجلی سے چارج کرکے اسے دوڑایا جاسکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں بجلی سے چلنے والی موٹر سائیکلوں کو متعارف کرایا ...
مزید پڑھیں »نو سال قبل ملتان سے اغوائ ہونے والی بچی بہاولپور سے بازیاب،ملزم نے سب کو دھوکے میں رکھا ، بچی سے زیادتی کرنے پر ماں نے بیٹے کی بجائے بنت حوا کا ساتھ دیا
پنجاب کے ضلع بہاول نگر کی تحصیل چشتیاں میں پولیس نے 9 سال قبل ملتان سے اغوا ہونے والی بچی کو بازیاب کر کے والدین کے حوالے کر دیا۔ بہاول نگر کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد انور کھیتران نے چشتیاں میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 9 سال قبل ...
مزید پڑھیں »چین سی پیک کے تحت تعمیر ہونے والے سب سے بڑے منصوبے ملتان سکھر موٹروے کے شاندار افتتاح کا خواہاں
چین سی پیک کے تحت تعمیر کی جانے والی پاکستان کی سب سے بڑی 392 کلومیٹر طویل ملتان سکھر موٹروے اور ایم ایل ون ریلوے منصوبوں کے شاندار افتتاح کا خواہاں ۔ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے پاکستانی حکومت کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ چینی حکام چاہتے ہیں کہ ملتان سکھر موٹروے اور ایم ایل ون ریلوے منصوبوں کا فقید المثال افتتاح کیا ...
مزید پڑھیں »مظفر گڑھ خواتین سے ناجائز تعلقات رکھنے والا پولیس اہلکار اہل محلہ کی کوششوں سے گرفتار،
مظفر گڑھ: پولیس اہلکار کے خاتون سے مبینہ طور پر ناجائز تعلقات کے الزام میں علاقہ مکینوں نے اہلکار اور خواتین کو کمرے میں بند کردیا جنہیں بعد میں پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے ترکی کالونی میں اے ایس آئی پر خاتون ...
مزید پڑھیں »قندیل بلوچ قتل کیس میں مرکزی ملزم وسیم کوعمرقید، مفتی عبدالقوی بری
ملتان: عدالت نے ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم وسیم کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنادی۔ ملتان کی سیشن کورٹ میں ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ جج عمران شفیع نے فیصلہ سناتے ہوئے کیس کے مرکزی ملزم اور قندیل ...
مزید پڑھیں »بھکر میں بااثر افراد کی 10 ویں کلاس کی طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی
پنجاب کے ضلع بھکر میں بااثر افراد نے 10 ویں جماعت کی طالبہ کو اغواء کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ طالبہ کے بیان کے مطابق گاؤں 61 ایم ایل میں کھیتوں میں کام کے دوران 5 افراد اسلحہ کے زور پر اغواء کرکے اسے قریبی ڈیرے پر لے ...
مزید پڑھیں »سی پیک کے تحت نقل و حمل کا سب سے بڑا ملتان۔سکھر موٹر وے منصوبہ مقررہ مدت سے 2 ہفتے قبل مکمل
اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت 2.8 ارب ڈالر کی لاگت سے 392 کلومیٹر طویل ملتان۔سکھر موٹر وے اپنی مدت تکمیل سے 2 ہفتے قبل مکمل کرلیاگیا ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق منصوبے پر چینی کمپنی نے جانفشانی سے کام کرتے ہوئے اسے ...
مزید پڑھیں »قانون دان اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے گھنٹہ گھر چوک پردھرنا
ملتان قانون دان اور سابق نائب صدر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان یافت نوید ہاشمی اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے گھنٹہ گھر چوک میں احتجاجی دھرنا دیا گیا ، احتجاجی دھرنے میں خواتین، بچوں اور مردوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، دھرنے کی قیادت مجلس وحدت ...
مزید پڑھیں »