Category Archives: پاکستان اوورسیز

Feed Subscription

شنگھائی تعاون تنظیم کا نمائشی علاقہ پاک چین اقتصادی تعاون کا مرکز بن کر ابھرا

شنگھائی تعاون تنظیم کا نمائشی علاقہ پاک چین اقتصادی تعاون کا مرکز بن کر ابھرا

پاکستان کو اپنی مضبوط زرعی بنیاد کے ساتھ چین میں ایک معاون شراکت دار مل گیا ہے،لی بائی ان چھنگ ڈاؤ(شِنہوا)چین کے مشرقی ساحلی شہر چھنگ ڈاؤ میں واقع چائنہ- ایس سی او مقامی اقتصادی اور تجارتی تعاون کا نمائشی علاقہ (ایس سی او ڈی اے) چین اور پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

تبلیغی جماعت کے دنیا بھر میں‌سالانہ اجتماعات کا شیڈول جاری

تبلیغی جماعت کے دنیا بھر میں‌سالانہ اجتماعات کا شیڈول جاری

اسلام آباد:سالانہ اجتماع رائیونڈ کے اختتام کے بعد حویلی میں 100 سے زائد ممالک کے احباب کا عالمی مشورہ ہوا۔2025 میں پوری دنیا کے اجتماعات کی تاریخ طے ہوئی۔ اجتماعات 2025 بنگلہ دیش 29 نومبر تا 3 دسمبر 4 ماہ والوں کا جوڑ۔ بنگلہ دیش ( اجتماع حصہ اول) 3 ...

مزید پڑھیں »

*بد دعا کیسے تباہی پھیرتی ہے ؟؟؟*

افسران کی خوشی کی خاطر غربا کے گھر گرانے والوں کے لئے ایک عبرتناک سبق *(جاوید چوہدری کے کالم سے اقتباس)* اگر آپ اسلام آباد میں رہتے ہیں تو راول ٹاؤن چوک کو اچھی طرح جانتے ہوں گے۔ یہ چوک کلب روڈ پر سرینا ہوٹل سے فیض آباد کی طرف ...

مزید پڑھیں »

او آئی سی اسٹئیرنگ کمیٹی کا چھٹا اجلاس اسلام آباد میں اختتام پزیر

او آئی سی  اسٹئیرنگ کمیٹی کا چھٹا اجلاس اسلام آباد میں اختتام پزیر

شرکاء کا باہمی تعاون اور اتفاق رائے کے ساتھ رُکن ممالک میں سائنس ٹیکنالوجی و جدت ایجنڈا 2026 کے نفاز پر زور اسلام آباد:اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک میں سائنس ٹیکنالوجی و جدت ایجنڈا برائے 2026 کے لیے قائم کردہ اسٹئرنگ کمیٹی کا دو روزہ اعلی سطحی اجلاس کامسٹیک ...

مزید پڑھیں »

اہل فلسطین کی مدد فرض ، ہماری حکومت سمیت تمام اسلامی حکومتوں پر جہاد فرض ہوچکا،فلسطین کانفرنس کا اعلامیہ

اہل فلسطین کی مدد فرض ، ہماری حکومت سمیت تمام اسلامی حکومتوں پر جہاد فرض ہوچکا،فلسطین کانفرنس کا اعلامیہ

نفلی عمرے کا ارادہ رکھنے والے لوگ وہ رقم فلسطین جہاد کے لئے دیں، اسرائیل اور اس کے حامیوں کی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں پاک فوج کا منشور ایمان، تقوی، جہاد فی سبیل اللہ ہے ،ریاست پاکستان امت مسلمہ کی جنگ نہیں لڑیگی تو اپنے وجود کی نفی کریگی،مولانا ...

مزید پڑھیں »

بانی پی ٹی آئی کے احمقانہ فیصلے ، اسد عمر بھی پھٹ پڑے

بانی پی ٹی آئی کے احمقانہ فیصلے ، اسد عمر بھی پھٹ پڑے

عثمان بزدار کو پنجاب جیسے اہم صوبے کا وزیراعلی بنانے کا پارٹی کو بہت زیادہ نقصان ہوا اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماء اور پی ٹی آئی دور حکومت کے سابق وزیر خزانہ اسد عمر بھی بانی پی ٹی آئی کے احمقانہ فیصلوں کے خلاف بول پڑے ہیں اور ...

مزید پڑھیں »

بھارت:شادی سے 10 دن قبل ماں بیٹی کے ہونے والے شوہر کے ساتھ فرار

بھارت:شادی سے 10 دن قبل ماں بیٹی کے ہونے والے شوہر کے ساتھ فرار

شہوانی کی دنیا اس کی اپنی ماں نے اجاڑدی ،جاتے ہوئے گھر سے تمام نقدی اور زیورات بھی لے گئی انیتا اور راہل فون پر طویل باتیں کرتے تھے، لیکن چونکہ شادی قریب تھی، اس لیے وہ خاموش رہے،لڑکی کا والد علی گڑھ، بھارت:بھارت کے شہر علی گڑھ کے مدرس ...

مزید پڑھیں »

چینی صدر کا ہمسایہ ممالک کے ساتھ مشترکہ مستقبل کی حامل برادری کے قیام پر زور

چینی صدر کا ہمسایہ ممالک کے ساتھ مشترکہ مستقبل کی حامل برادری کے قیام پر زور

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ ایک مشترکہ مستقبل کی برادری کے قیام اور چین کے ہمسایہ تعلقات کے کام کے لیے نئی راہیں کھولنے کی کوشش کرنے پر زور دیا ہے۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل ...

مزید پڑھیں »

چین ٹرمپ کی 50 فیصد نئے محصولات کی دھمکی پر آخری دم تک لڑنے کیلئے پرعزم

چین ٹرمپ کی 50 فیصد نئے محصولات کی دھمکی پر آخری دم تک لڑنے کیلئے پرعزم

چین نے جوابی اقدام کے طو ر پر امریکی مصنوعات پر 34 فیصد ڈیوٹی عائد کر دی ،دونوں بڑی معیشتوں کے درمیان کشیدگی مزید گہری ہو گئی بیجنگ:چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 50 فیصد نئے محصولات کی دھمکی کے خلاف آخری دم تک لڑنے کا عزم ...

مزید پڑھیں »

سانحہ 9 مئی نقصانات ،پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

سانحہ 9 مئی نقصانات ،پنجاب حکومت نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

پنجاب کے 38 شہروں میں توڑ پھوڑ سے 19 کروڑ 70 لاکھ روپے کا نقصان ہوا 9 مئی کو کوئی احتجاج یا ریلی نہیں درحقیقت ایک ادارے پر حملہ تھا،پنجاب بھر میں 319 مقدمات درج ہوئے اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سانحہ 9 مئی کے نقصانات کے حوالے سے پنجاب حکومت نے رپورٹ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top