Category Archives: کالم/مضامین

Feed Subscription

امت توحید اور اسفار حج

سفر انسان میں حیرانگی جیسے جذبات کو تحریک دیتا ہے، اور نفس میں نت نئے سوالات کو جنم دیتا ہے۔ جو منجمد فکر کو مہمیز لگتے ہیں، اور اس کے سامنے جوابات کا ایک نیا آفاق آشکار کر دیتے ہیں، جب انسان محسوس کرتا ہے کہ اس کی زندگی کا ...

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس بمقابلہ نوازشریف ،بندیال بیک فٹ پر چلے جائیں گے؟

چیف جسٹس بمقابلہ  نوازشریف ،بندیال بیک فٹ پر چلے جائیں گے؟

جس طرح حالات بدلے ہیں اور بدل رہے ہیں بندیال کو بھی بدلنا پڑے گاچیف جسٹس کا بنچ ٹو ٹ کر محدود ہورہا ہے جبکہ نوازشریف کی بیٹھک میں اہم ملکی اور غیر ملکی شخصیات کی تعداد بڑھ رہی ہےسنئیر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ان کے چہرے ...

مزید پڑھیں »

فادر ڈے ،والد سے اظہار محبت کا عالمی دن کب اور کیسے شروع ہوا

فادر ڈے ،والد سے اظہار محبت کا عالمی دن کب اور کیسے شروع ہوا

اسلام آباد:دنیا کے بیشتر ممالک میں جون کے تیسرے اتوار کو والد سے اظہار محبت کا عالمی دن منایا جاتا ہے تاکہ اس بات کا اعتراف کیا جاسکے کہ باپ ایک ایسا سایہ دار درخت ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں، اس موقع پر بچے اپنے والد کو تحائف ...

مزید پڑھیں »

سیکٹر G14ہائوسنگ اتھارٹی اپنے ہی بنائے گئے جال میں پھنس گئی

کرپٹ اہلکاروں نے چار سو گھروں کا معاوضہ نہ دیا اب چار ہزار سے زاہد گھر فائونڈیشن کے گلے کی ہڈی بن گئے ہیںاتھارٹی جو اس وقت فائونڈیشن تھی نے 1999 ء میں سیکٹر G13 اور G14/4 ایکوائر کیالیکن وسائل ہونے کے باوجود بوجہ سیکٹر G14,1,2,3 کو چھوڑ دیا گیااور ...

مزید پڑھیں »

شدید گرمی میں پرسکون نیند کے دس ٹوٹکے

شدید گرمی میں پرسکون نیند کے دس ٹوٹکے

اسلام آباد:شدید گرمی میں اکثر لوگ نیند کی کمی یا اس کے پورا نہ ہونے کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں ۔اس حوالے سے یہ شکایت آنے والے دنوں میں مزید بڑھ سکتی ہے۔ کیونکہ کے ماہرین کے مطابق مون سون میں کم بارشوں کے امکان کے باعث درجہ حرارت ...

مزید پڑھیں »

ملکی تاریخ میں کتنے وزرائے اعظم گرفتار ہوئے؟ کیا تاریخ خود کو دھرانے جارہی ہے،جیل یا بیرون ملک

ملکی تاریخ میں کتنے وزرائے اعظم گرفتار ہوئے؟ کیا تاریخ خود کو دھرانے جارہی ہے،جیل یا بیرون ملک

جو جتنی بار وزیراعظم بنا وہ اتنی بار جیل گیا،نوازشریف تین بار وزیراعظم بنے اور تین بار جیل بھی گئےاگر عمران ملک بدر کیا جاتاہے تو اہم بات یہ ہے کہ کیا کوئی اسلامی ملک ان کی میزبانی کے لئے تیار ہوگا اسلام آباد: (تجزیہ :محمد رضوان ملک ) پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی چھوڑنے والوں میں کہیں عمران بھی شامل نہ ہوجائیں ؟

پی ٹی آئی چھوڑنے والوں میں کہیں عمران بھی شامل نہ ہوجائیں ؟

ویسے جی کا جانا تو ٹھہر گیا ہے اہم سوال یہ ہے کہ پہلے مرشد تائب ہوہوگا یا مرید؟پہلے سوال یہ تھا کہ کون کون پارٹی چھوڑ رہا ہے اب حالت یہ ہے کہ کو ن کون پارٹی میں رہ گیا ہےکسی زمانے میں پی ٹی آئی میںآمد کے جھکڑ ...

مزید پڑھیں »

9 مئی کے آفٹر شاکس ،پی ٹی آئی سنبھل نہ سکی ، وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری

9 مئی کے آفٹر شاکس ،پی ٹی آئی سنبھل نہ سکی ، وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری

عمران خان کو اندازہ نہیں تھا کہ نو مئی کی وکٹ اس قدر خراب ہے ورنہ وہ ٹاس جیت کر کبھی پہلے بیٹنگ کا فیصلہ نہ کرتے26 سالہ جدوجہد کے نتیجے میں بننے والی پارٹی چھ دنوں میں کیسے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی ،یہ ایک سوالیہ نشان ہےعمران خان ...

مزید پڑھیں »

بڑی تبدیلی:عمران از خود مائنس ہونے کے لئے تیار؟

بڑی تبدیلی:عمران از خود مائنس ہونے کے لئے تیار؟

21 ویں صدی میں انقلاب کے ذریعے اقتدار کے خواہشمندکی سب تدبیریں الٹی پڑ گئیںبالآخر انہوں نے فیصلہ کیاکہ جو بچا ہے اسے لٹانے کی بجائے بچا ہی لیا جائے تو بہتر ہےملکی تاریخ گواہ ہے کہ ملک و قوم کا وسیع تر مفاد ترپ کا وہ آخری پتہ ہے ...

مزید پڑھیں »

اللہ سے اس کے بندوں میں سے صرف وہی ڈرتے ہیں جو علم والے ہیں

ایک انگریز ماہر فلکیات کوپچاس سال کی تحقیق کے بعد جو بات معلوم ہوئی نیی رحمت ۖ کو کس نے بتائیمذہب اور جدید چیلنج مولانا وحید الدین خان "1909 کا ذکر ہے،اتوار کا دن تھا،اور زور کی بارش ہو رہی تھی، میں کسی کام سے باہر نکلا تو جامعہ کیمرج ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top