Category Archives: کالم/مضامین

Feed Subscription

پی ٹی آئی چھوڑنے والوں میں کہیں عمران بھی شامل نہ ہوجائیں ؟

پی ٹی آئی چھوڑنے والوں میں کہیں عمران بھی شامل نہ ہوجائیں ؟

ویسے جی کا جانا تو ٹھہر گیا ہے اہم سوال یہ ہے کہ پہلے مرشد تائب ہوہوگا یا مرید؟پہلے سوال یہ تھا کہ کون کون پارٹی چھوڑ رہا ہے اب حالت یہ ہے کہ کو ن کون پارٹی میں رہ گیا ہےکسی زمانے میں پی ٹی آئی میںآمد کے جھکڑ ...

مزید پڑھیں »

9 مئی کے آفٹر شاکس ،پی ٹی آئی سنبھل نہ سکی ، وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری

9 مئی کے آفٹر شاکس ،پی ٹی آئی سنبھل نہ سکی ، وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری

عمران خان کو اندازہ نہیں تھا کہ نو مئی کی وکٹ اس قدر خراب ہے ورنہ وہ ٹاس جیت کر کبھی پہلے بیٹنگ کا فیصلہ نہ کرتے26 سالہ جدوجہد کے نتیجے میں بننے والی پارٹی چھ دنوں میں کیسے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی ،یہ ایک سوالیہ نشان ہےعمران خان ...

مزید پڑھیں »

بڑی تبدیلی:عمران از خود مائنس ہونے کے لئے تیار؟

بڑی تبدیلی:عمران از خود مائنس ہونے کے لئے تیار؟

21 ویں صدی میں انقلاب کے ذریعے اقتدار کے خواہشمندکی سب تدبیریں الٹی پڑ گئیںبالآخر انہوں نے فیصلہ کیاکہ جو بچا ہے اسے لٹانے کی بجائے بچا ہی لیا جائے تو بہتر ہےملکی تاریخ گواہ ہے کہ ملک و قوم کا وسیع تر مفاد ترپ کا وہ آخری پتہ ہے ...

مزید پڑھیں »

اللہ سے اس کے بندوں میں سے صرف وہی ڈرتے ہیں جو علم والے ہیں

ایک انگریز ماہر فلکیات کوپچاس سال کی تحقیق کے بعد جو بات معلوم ہوئی نیی رحمت ۖ کو کس نے بتائیمذہب اور جدید چیلنج مولانا وحید الدین خان "1909 کا ذکر ہے،اتوار کا دن تھا،اور زور کی بارش ہو رہی تھی، میں کسی کام سے باہر نکلا تو جامعہ کیمرج ...

مزید پڑھیں »

مردم شماری یا حکومتی بغاوت

مردم شماری یا حکومتی بغاوت

تحر یر :ڈاکٹر ذیشان حیدر بخاری پاکستان میں ساتویں مردم شماری جاری ہے مردم شماری کیلئے انگریزی میں لفظ census استعمال ہوتا ہے جس کا مقصد ہوتا ہے افراد کو شمار کرکے یعنی گن کر مستقبل کے بارے میں لوگوں کی بہتری کیلئے پلاننگ کرناافسوسناک بات یہ ہے کہ حکومتِ ...

مزید پڑھیں »

سعودی ایران تعلقات کا ایک نیا دورچین کا کارنامہ

سعودی ایران تعلقات کا ایک نیا دورچین کا کارنامہ

مسلمان اس صلح کے بعد ایک جھنڈے تلے جمع ہوجائیں گے اوراسلام دشمن طاقتوںکو زبردست دھجکا لگے گاسعودی ایران تعلقات کی تجدید میں اس کی براہ راست شمولیت کے بعد خطے پر چین کا اثر و رسوخ بڑھ گیاریاض تہران تعلقات کی بحالی سے پراکسی جنگوں کا خاتمہ ہو جائے ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کو نکالنے کے منصوبے میں باجوہ اور فیض کے علاوہ کون کون سے جرنیل شامل تھے

صحافی اسد طور یوٹیوب چینل پر اپنے وی-لاگ میں پروجیکیٹ عمران خان کو لانچ کرنے والے دیگر جرنلز کے نام سامنے لے آئے اسلام آباد:معروف صحافی اسد طور نے انکشاف کیا ہے کہ نوازشریف کو نکالنے میں جنرل قمر جاوید باجوہ اورفیض حمید کے علاوہ بھی کئی ایک جرنیل شامل ...

مزید پڑھیں »

شرم آتی ہے کہ اللہ کے گھر میں بیٹھ کر کسی اور سے کچھ مانگوں

دنیا تو میں نے کبھی دنیا کے مالک کل سے نہیں مانگی،آپ سے کیا مانگوں گامیری ضرورت اور پریشانی تو آخرت کے حوالے سے ہے،اس سلسلے میںکچھ مدد کر سکیں تو بیان کروحضرت عمر کے پوتے نے خلیفہ سلیمان بن عبدالملک کو اس کی اوقات یاد دلاتے ہوئے آخرت کی ...

مزید پڑھیں »

جمہوریت مہنگی پڑتی ہے خدارا اسے چلنے دیں

تحریر ڈاکٹر سید ذیشان حیدر مقننہ کے پارلیمانی کیلنڈر کے برعکس پنجاب کی صوبائی اسمبلی کا اجلاس گزشتہ سات ماہ سے مسلسل جاری ہے۔ اگرچہ تین سیشنز میں تقسیم کیا گیا — 40 ویں، 41 ویں اور 42 ویں — سیشنز کے درمیان صرف ایک دن کا وقفہ تھا، جس ...

مزید پڑھیں »

دانت کے درد سے فوری نجات کے گھریلو ٹوٹکے

دانت کے درد سے فوری نجات کے گھریلو ٹوٹکے

اسلام آباد:کسی بھی انسان کے دانت یا داڑھ میں درد کسی بھی وقت ہو سکتا ہے ، خاص طور پر رات کو اچانک ہونے والا یہ درد انسان کو بے چین کر دیتا ہے ۔اس میں عمر اور جنس کی کوئی تفریق نہیں بعض اوقات یہ درد قابل برداشت ہوتے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top