سیدھا رخ ابو خلدون Sidharukh@gmail.com بالآخر شہباز حکومت نے سخت ترین معاشی حالات میں اپنا پہلا بجٹ پیش کردیا ،اگر موجودہ حکومت اپنی مدت پوری بھی کر لے تو بھی اس کے پاس طویل المدتی بنیادوں پر منصوبے بنانے کے لئے ذیادہ وقت نہیں ،اس کے باوجود بجٹ 2023 کے ...
مزید پڑھیں »Category Archives: کالم/مضامین
Feed Subscriptionبجٹ 2022/23 موجودہ مخلوط حکومت پہلے بڑے امتحان میں سرخرو رہی
موجودہ حکومت کے پاس عوام کو ریلیف دینے سے زیادہ بڑا مقصد ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا تھامختلف چیمبر آف کامرس کے سربراہان اور کاروباری شخصیات نے بجٹ کو متوازن قراردیاسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد ریکارڈ اضافہ غریب عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالا گیا ہےمحمدرضوان ملک ...
مزید پڑھیں »عمران خان اچانک امریکہ کے خلاف کیوں ھوگئے۔۔؟؟
از قلم: ایس آئی انور۔)”یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب ہر ایک شخص جاننا چاہتا ہے۔ عمران خان کے فالورز چونکہ عقل سے زیادہ عمران خان کی بات پر یقین رکھتے ہیں لہذا وہ اندھا دھند عمران کی بات پر من و عن یقین کرتے ہوئے عمل کررہے ...
مزید پڑھیں »بدلا ہوا عمران
پے درپے ناکامیوں کے بعد لگتا ہے وہ جلد پرانی تنخواہ پر کام کرنے کے لئے راضی ہو جائیں گےپارلیمانی طرز حکومت میں قائد حزب اختلاف کی بڑی اہمیت ہوتی ہے وہ آنے والا وزیراعظم ہوتا ہےشہبازشریف اگر قائد حزب اختلاف سے قائد ایوان تک کا سفر کر سکتے ہیں ...
مزید پڑھیں »عمران خان پاکستان کو بچانے کے لئے مارچ کی بجائے شیخ رشید کی خدمات سے استفاد ہ کریں
سیاسی رہنماء قوم کاباپ ہوتا ہے ، پاکستانی ہونے کے ناطے مریم صرف نوازشریف کی نہیں عمران خان کی بھی بیٹی ہیںمذہب ،اخلاقیات ،روایات،معاشرہ اور دونوں کی عمروں کے درمیان فرق کا تقاضا بھی یہی ہے،کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیاریاست مدینہ کے دعویدار کو یاد رکھنا چاہیے کہ بیٹی ...
مزید پڑھیں »خواجہ شیراز اور عثمان بزدار،بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے
اعزاز سید
زیادہ لوگ یہ نہیں جانتے کہ سال 2018 کے عام انتخابات سے قبل ڈی جی خان کے علاقے تونسہ سے تعلق رکھنے والے خواجہ شیراز نے صرف اپنے لیے ہی قومی اسمبلی کا ٹکٹ حاصل نہیں کیا بلکہ پنجاب اسمبلی کا ایک اضافی ٹکٹ بھی حاصل کیا تھا۔ یہ ٹکٹ ...
مزید پڑھیں »سیاسی گرما گرمی اور عوام
s.khan69s.khan@gmail.comمحمدصلاح الدین خانایک جانب تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے سابقہ ن لیگ کے بیانئے مجھے کیوں نکالا ایسے بیانیے ”امپورٹڈ حکومت نامنظور” کے ساتھ ملک کے مختلف شہروں میں جلسے جلوسوں کا سلسلہ شروع کررکھا ہے کہ وہ درست سمت اور ر ائے حق پر ہیں ان کو ...
مزید پڑھیں »بائیس مرتبہ آئی ایم ایف کا پیکج لینے کے باوجود پاکستان آج تک اپنے پائوں پر کیوں نہیں کھڑا ہوسکا؟
ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کے اثرات پاکستان کی لڑکھڑاتی معیشت پر منفی اثر ڈالنا شروع ہوچکے ہیں۔ڈالر کی اڑان،زرمبادلہ کے گرتے ذخائر،بیرونی ادائیگیوں کا دبائو،بڑھتا ہوا کرنٹ اکانٹ خسارہ ایک آسیب کی مانندِ پاکستان کی معیشت کو اپنی لپیٹ میں لیتا نظر آرہا ہے۔سیاسی عدم استحکام کے ماحول ...
مزید پڑھیں »عمران خان اور مغرب،جسے سب سے زیادہ جاننے کا دعویٰ اس سے سیکھا کیا؟
رفعت عباسی سئنیر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ راولپنڈی سابق وزیراعظم عمران خان صاحب اکثر کہتے ہے کہ وہ مغرب کو اپوزیشن سے زیادہ جانتے ہیں ہمارے سابق وزیراعظم کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ ماضی اور حال کے تمام مشاہیر میں سے پہلے شخص ہیں جو ...
مزید پڑھیں »میر صادق اور میر جعفر کس کو بولا؟: چوہدری صاحب اب دیر ہو چکی ہے
عمران خان کا کہنا ہے کہ کہ نواز شریف، مریم نواز فوج پر حملے کرتے ہیں اور ہم پر الزام لگائے جارہے ہیں پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اگرچہ خاصی پر زور وضاحت دی ہے کہ انھوں نے دراصل میر جعفر اور ...
مزید پڑھیں »