ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کے اثرات پاکستان کی لڑکھڑاتی معیشت پر منفی اثر ڈالنا شروع ہوچکے ہیں۔ڈالر کی اڑان،زرمبادلہ کے گرتے ذخائر،بیرونی ادائیگیوں کا دبائو،بڑھتا ہوا کرنٹ اکانٹ خسارہ ایک آسیب کی مانندِ پاکستان کی معیشت کو اپنی لپیٹ میں لیتا نظر آرہا ہے۔سیاسی عدم استحکام کے ماحول ...
مزید پڑھیں »Category Archives: کالم/مضامین
Feed Subscriptionعمران خان اور مغرب،جسے سب سے زیادہ جاننے کا دعویٰ اس سے سیکھا کیا؟
رفعت عباسی سئنیر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ راولپنڈی سابق وزیراعظم عمران خان صاحب اکثر کہتے ہے کہ وہ مغرب کو اپوزیشن سے زیادہ جانتے ہیں ہمارے سابق وزیراعظم کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ ماضی اور حال کے تمام مشاہیر میں سے پہلے شخص ہیں جو ...
مزید پڑھیں »میر صادق اور میر جعفر کس کو بولا؟: چوہدری صاحب اب دیر ہو چکی ہے
عمران خان کا کہنا ہے کہ کہ نواز شریف، مریم نواز فوج پر حملے کرتے ہیں اور ہم پر الزام لگائے جارہے ہیں پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اگرچہ خاصی پر زور وضاحت دی ہے کہ انھوں نے دراصل میر جعفر اور ...
مزید پڑھیں »9 اپریل کو کیا ہوا تھا؟
اعزاز سید
9اپریل 2022 رات 11بجکر9منٹ پر اس وقت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، وزیر دفاع پرویز خٹک اور تحریکِ انصاف کے عامر ڈوگر کے ہمراہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی بیسمنٹ میں گاڑی سے اترے تو انہیں دیکھتے ہی میں نے سوالوں کی بوچھاڑ کردی.اسپیکر صاحب آپ ووٹنگ کیوں نہیں کروا رہے؟ ...
مزید پڑھیں »چائنا کلچر سینٹر پاکستان کی 7 ویں سالگرہ
7 سالوں میں چائنا کلچرل سینٹر نے کامیابی سے 30 سے زیادہ بڑے پیمانے پر آف لائن ثقافتی نمائشیں اور 200 سے زیادہ آن لائن سرگرمیوں کا انعقاد کیا سات سال قبل پاکستان کے سرکاری دورے پر عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ اور اس وقت کے وزیراعظم ...
مزید پڑھیں »بابائے پارلیمنٹ نواز رضا کی’ روداد سیاست’
روداد سیاست نصف صدی کی تاریخ بھی ہے اور آئینہ بھی، اسے ہر لائبریری میں ہونا چاہئے نواز رضا سے بھائیوں جیسے تعلقات ہیں۔ان کی کتاب روداد سیاست پر خود تبصرہ کرنے کے بجائے خود انہی کی زبانی ساری کہانی بیان کرتا ہوں۔نواز رضا لکھتے ہیں۔نصف صدی کا قصہ ہے ...
مزید پڑھیں »آئین اور جمہوریت کی جیت
ملک میں اقتدار تبدیل ہوا آئین اور جمہوریت کی جیت ہوئی کوئی مانے یا نہ مانے ہمیں عمران خان کی کوچہ اقتدار سے یوں واپسی کی امید نہ تھی خان صاحب کرنے کیا آئے تھے اور اب پونے چار سال کے بعد کیا کر کے گئے ہیں وہ اپنے وعدوں ...
مزید پڑھیں »”سازش نہیں مداخلت”عمران کیا کریں گے؟
دارالحکومت سے جاوید صدیقjsiddiq48@hot.mail.com چلواتنا تو مان لیا گیا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہوئی تھی جس پر مداخلت کرنے والے ملک کو احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اوران کے ترجمان اور حامی یوٹیوبرز کے پاس موقع ہے کہ وہ اپنے حامیوں ...
مزید پڑھیں »13 اپریل جلیانوالہ باغ اور بریگیڈیئر ریجنالڈ ڈائر
امرتسر شہر، تاریخ 13 اپریل، سنہ 1919، وقت سورج ڈھلنے سے چند منٹ قبلاس دن جلیانوالہ باغ میں 15 سے 25 ہزار افراد جمع تھے۔ اچانک لوگوں نے ایک عجیب سی آواز سنی۔ایک ہوائی جہاز باغ پر کم بلندی سے پرواز کرتا ہوا گزرا۔ اس کے ایک بازو پر ایک ...
مزید پڑھیں »فراڈ اب بھی جاری ہے
اظہر سیدسمجھدار بظاہر تعلیم یافتہ لوگ ایک تحریر شیئر کر رہے ہیں جس کے مطابق اینکرز "سب پالتو” کی موجودگی میں نوسر باز کو بتایا گیا باہر قیدیوں کی وین آگئی ہیں اور اسپیکر نے استعفی دے دیا ہے ۔نوسر باز مسکرایا اور بولا میں بالکل اکیلا رہ گیا ہوں ...
مزید پڑھیں »