کراچی: ماہی گیروں نے ڈوبتے چینی شہری کو بچالیا۔کراچی کے ماہی گیروں نے بہادری کی مثال قائم کرتے ہوئے جان کو خطرے میں ڈال کر دوست ملک چین کے شہری کو بچالیا۔کراچی میں ابراہیم حیدری کے قریب گہرے سمندر میں ماہی گیروں نے ایک چینی باشندے کو سمندر میں ڈوبنے ...
مزید پڑھیں »Category Archives: کراچی
Feed Subscriptionعمران کو ہٹانے پر نہیں اسے کیوں لایا گیا تھا،اس پر کمیشن بنایا جائے، فضل الرحمن
سکھر:سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان کو حکومت سے نکالا گیا تو اب کہتا ہے کمیشن بناو، لیکن میں کہتا ہوں کہ یہ جاننے کیلئے کمیشن بنایا جائے کہ عمران خان کو کیوں لایا گیا تھا۔سکھر میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو 4 ارب ڈالرز جلد مل جائیں گے: گورنر اسٹیٹ بینک
تاہم شہری تیار رہیں اگلے ایک سال تک ملک میں مہنگائی رہے گی کراچی:گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر کامران مرتضی نے کہا ہے کہ پاکستان کو 4 ارب ڈالرز جلد مل جائیں گے۔اپنے ایک بیان میں گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر کامران مرتضی نے کہا ہے کہ اگلے 11 سے 12 ماہ ...
مزید پڑھیں »عالمی مالیاتی اداروں سے فنڈز ملنے کی توقع پر ڈالر روپے کے مقابلے میں سستا ہوا: مفتاح اسماعیل
اچھے دن نکل رہے ہیں، بیچ میں ایک دن برا بھی آئے گا، مزید تین چار ماہ مزید درآمدات کم کریں پھر کوئی طریقہ کار بنائیں گے کراچی: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی درآمدات کو کم کیا ہے جب کہ عالمی مالیاتی اداروں سے ...
مزید پڑھیں »نامور فلمی اداکار ندیم نے زندگی کی 82 بہاریں دیکھ لیں
ہندی سنیما میں جو مقام امیتابھ بچن کو حاصل ہے وہی لولی وڈ میں ندیم کو حاصل ہےاصل نام ندیم بیگ 19 جولائی،1941 کو وجیاوادا، مدراس،ہندوستان میں پیدا ہوئے اسلام آباد:پاکستان کے نامور فلمی اداکار ندیم 82برس کے ہوگئے ، 19 جولائی کو ان کے چاہنے والوں نے ان کی ...
مزید پڑھیں »شوہر کے ساتھ تعلقات کشیدہ ،دعا زہرانے اعتراف کر لیا
رات رشتہ دار کے گھر گزاری ، والدین سے جان کو خطرہ ، عدالت نے دارالامان بھیج دیا کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا نے مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوکر شوہر ظہیر احمد کے ساتھ تعلقات خوشگوار نہ رہنے کا بیان دے دیا۔ بیان ...
مزید پڑھیں »ساڑھی ،بارش اور ڈانس ،حرا مانی کو تنقید کا سامنا
کراچی:پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی کو ساڑھی پہن کر بارش میں رقص کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔داکارہ نے بارش کے خوبصورت موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اپنی نئی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھیں۔تصاویر میں اداکارہ نے ...
مزید پڑھیں »کراچی والوں کی مشکلات کم نہ ہوسکیں مون سون کا ایک اور سپیل شہر میں مزید تباہی پھیلانے کے لئے آرہا ہے
اسلام آباد:پاکستان میں اس سال مون سون کے دوران معمول سے زیادہ بارشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ خاص کر پاکستان کے معاشی حب کراچی کی حالت تو بہت ہی خراب ہے کئی دنوں کی بارش کے باعث بیشتر علاقوں میں پانی کھڑا ہے اور نظام زندگی درہم برہم ہو چکا ...
مزید پڑھیں »سند ھ بلدیاتی انتخابات، غیر سرکاری و غیر حتمی تنائج ، پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا
موصولہ غیر سرکاری وغیر حتمی نتائج کے مطابق پی پی نے میونسپل کمیٹی کی 161 نشستیں جیت لی ہیں جب کہ 16 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب قرار پائے ہیںسوات سے قومی اسمبلی کی نشست پر تحریک انصاف کے فضل مولا کامیاب، یہ نشست اے این پی کے رکن صوبائی ...
مزید پڑھیں »عامرلیاقت حسین کی قبرکشائی،6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا گیا
سابق اہلیہ پوسٹ مارٹم کیخلاف اپیل دائرکرینگی کراچی:محکمہ صحت سندھ کی جانب سے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کیلئے 6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔قبر کشائی سے متعلق جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 23 جون کو صبح 9 بجے عامر لیاقت کی قبر کشائی ہوگی۔ ...
مزید پڑھیں »