اتحادیوں کو منا کر تحریک عدم اعتماد لائیں گے ،حکومت دس دس جلسوں سے اتنا نہیں گھبراتی جتنا عدم اعتماد سے گھبراتی ہے کراچی :تحریک انصاف کی حکومت گرانے کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی(پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ...
مزید پڑھیں »Category Archives: کراچی
Feed Subscriptionعامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ نے طلاق کی تصدیق کردی
طلاق سے زیادہ دینے کے طریقہ کار نے دکھ پہنچایا ، سیدہ بشریٰ اقبال پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسمبلی، ٹی وی میزبان و اسکالر عامر لیاقت حسین کی پہلی اہلیہ نے تصدیق کی ہے کہ انہیں شوہر نے طلاق دے دی ہے۔ عامر لیاقت نے ...
مزید پڑھیں »کراچی خاتون نے نشہ نہ ملنے پر بچی کو عمارت سے نیچے پھینکنے کے بعد خود بھی چھلانگ لگادی
کراچی :خاتون کے بچی کو پھینکنے اور چھلانگ لگانے کی حقیقت سامنے آگئی کراچی کے علاقے گلشن اقبال 13 ڈی میں خاتون کی عمارت سے چھلانگ لگانے کی ویڈیو سامنےآگئی ہے۔خاتون نے عمارت کی گیلری سے پہلے اپنی دو سالہ بچی کو پھینکا اور پھر خود چھلانگ لگادی۔خاتون اور بچی ...
مزید پڑھیں »ڈاکٹر ماہا کیس میں نیا موڑ، زیادتی کا انکشاف
خود کشی سے پہلے ڈاکٹر ماہا سے مبینہ طور پر زیادتی کی گئی ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ایک مرد کے ڈی این اے کا پتہ لگایا گیا ہے، تفتیشی حکام کراچی:شہر قائد کراچی کے پوش علاقے میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کے کیس میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹر فخر زمان پاک بحریہ کے اعزازی لیفٹیننٹ جنرل بن گئے
نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے فخرزمان کو لیفٹیننٹ جنرل کا اعزازی رینک دیا کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان کو پاک بحریہ میں لیفٹیننٹ جنرل کا اعزازی رینک تفویض کردیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے فخرزمان کو لیفٹیننٹ ...
مزید پڑھیں »معروف مزاح نگار کروڑوں دلوں کی دھڑکن انور مقصود علیل ہو گئے ، مداحوں سے دعا کی درخوااست
کراچی:ملک کے معروف مزاح نگار انور مقصود علیل ہو گئے ہیں ۔ ان کے مختلف ٹیسٹ ہوئے ہیں اور ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیا ہے ملک کے ممتاز مزاح نگار انور مقصود کی طبیعت خراب ہوگئی۔ آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ نے بتایا کہ انور مقصود ...
مزید پڑھیں »معروف ماڈل و اداکارہ مائرہ خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں، مداحوں سے دعا کی ایپل
عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان بھی کورونا کا شکار ہوگئیں ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ماہرہ خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکانٹ پر ایک خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق ایک اہم اطلاع دی ہے۔ اداکارہ نے اپنی ...
مزید پڑھیں »تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ طوبیٰ اب اداکاری کریں گی
نجی چینل اے آر وائے کے ڈرامے ‘بھڑاس’ کی اگلی قسط میں طوبی عامر بھی دکھائی دیں گی کراچی:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)) کے رہنما، رکن قومی اسمبلی اور اینکر عامر لیاقت حسین کی اہلیہ طوبی عامر نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔طوبی عامر نے انسٹاگرام پر ...
مزید پڑھیں »بیوی ہو تو ایسی، سجل نے شوہر کا سر فخر سے بلند کردیا
کراچی:پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے عالمی آئیکون ایوراڈ جیت کر اپنے شوہر احد رضا میر کا سر فخر سے بلند کردیاہے ۔ سجل نے دبئی میں ڈی آئی اے ایف اے میں فلم اور ٹی میں اپنی خدمات پر عالمی آئیکون ایوارڈ اپنے نام کیا۔ انھوں نے اپنے ...
مزید پڑھیں »بلاول کیسی لڑکی سے شادی کے خواہشمند ہیں؟
پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زردای نے ایک انٹرویو میں وضاحت کی ہے کہ وہ کس طرح کی خاتون سے شادی کریں گے اور اس کا تعلق کہاں سے ہوگا۔جیو ٹی وی کے پروگرام ایک دن جیو کے ساتھ میں میزبان سہیل وڑائچ سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو ...
مزید پڑھیں »