چین: چین نے کرونا وائرس کے مقابلے کے لئے اپنی ہربل ادویہ پاکستان اور ایران کو عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس وقت تک اس ہربل ادویہ کے کافی مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ چین کی روایتی کمپنی نے پاکستا ن اور ایران کو اپنی مصدقہ ادویات عطیہ کرنے ...
مزید پڑھیں »Category Archives: کراچی
Feed Subscriptionلوگ کرونا وائرس کو مذاق سمجھ رہے ہیں ، کرفیو لگانا پڑے گا، عامر لیاقت
کراچی: دنیا بھر میں تباہی پھیلانے کے بعد کرونا وائرس نے اب پاکستان میں اپنے قدم جما لئے ہیں جس کے بعد پاکستان بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 200 کے قریب پہنچ گئی ہے۔ کرونا وائرس کے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت کی جانب ...
مزید پڑھیں »سٹیل مل چلانی ہے تو نئے لوگ بھرتی کریں ،موجودہ کو بیٹھ کر کھانے کی عادت ہوگئی ہے۔ سپریم کورٹ
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ایک سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہ لگتا ہے ملک کا سارا بجٹ پاکستان اسٹیل میں چلا جائے گاموجودہ ملازمین کو بیٹھ کر کھانے کی عادت پڑ گئی ہے،اسٹیل مل کو چلانا ہے تو تمام ملازمین کو فارغ کر ...
مزید پڑھیں »دعا منگی نے اغوا کاروں کا ٹھکانہ شناخت کر لیا دعا منگی اور بسمہ کو ایک فلیٹ میں رکھا گیا،دونوں کے اغوا کا مرکزی ملزم پولیس کا سابق افسر نکلا
دو روز قبل دعا منگی اور بسمہ اغوا کیس میں تحقیقاتی اداروں کو بڑی کامیابی ملی تھی۔اغوا برائے تاوان کی دونوں وارداتوں میں ملوث گروہ کا سراغ لگا یاگیا تھا۔شہر میں موجود دو اغوا کاروں کے تین ٹھکانے بھی تلاش کیے گئے۔شبہ ظاہر کیا گیا تھا کہ اغواکاروں کے گروہ ...
مزید پڑھیں »مداحوں کا انتظار ختم ہونے کے قریب سجل اوراحد جلد حقیقی میاں بیوی بن جائیں گے شادی کی تیاریاں شروع کارڈ تقسیم
کراچی :سجل علی اور احد رضا میر کی شادی بالآخر ہونے جارہی ہے، دونوں ان دنوں شادی کے دعوت نامے تقسیم کررہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر نے شادی کارڈ ملنے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سجل اور علی کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »ترین نے کردی چینی مہنگی ترین، انور مقصود
عالمی شہرت یافتہ فن کار اور لکھاری انور مقصود کا کہنا ہے کہ ابھی نیا ناظم آباد نہیں بنا تو نیا پاکستان کیسے بنے گا۔ جہانگیر ترین نے چینی مہنگی ترین کردی ہے۔ انور مقصود نے کہا کہ میری عمر 80 برس ہوگئی۔ میں 60 سال سے لکھ رہا ہوں ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی کے ہاں پانچویں بیٹی کی پیدائش نام تجویز کرنے والے کو انعام بھی ملے گا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی نومولود بیٹی کا نام رکھنے کے لیے مداحوں سے تجویز مانگ لی۔خیال رہے کہ گذشتہ روز شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر اپنی 5 ویں بیٹی کی ولادت کی خبر سنائی تھی۔ شاہد آفریدی نے اپنی چاروں بیٹیوں کے ہمراہ نوزائیدہ ...
مزید پڑھیں »طویل رفاقت ٹوٹ گئی وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق انتقال کرگئے
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق انتقال کرگئے۔تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے تھے۔جنوری 2018 میں نعیم الحق کو بلڈ کینسر تشخیص کیا گیا جس کے بعد سے ان کا علاج جاری تھا اور وہ ...
مزید پڑھیں »سی پیک کے پہلے فیز پر کام مکمل ہوچکا، قونصل جنرل چین
کراچی میں تعینات عوامی جمہوریہ چین کے نئے قونصل جنرل (Li Bijian) لی بیجین نے کہا ہے کہ سی پیک کے پہلے فیز پر کام مکمل ہوچکا ہے اور دوسرے فیز پر تیزی سے کام جاری ہے۔منصوبہ مکمل ہونے سے دونوں ملکوں کے عوام کو فائدہ ہوگا،وہ مقامی ہوٹل میں ...
مزید پڑھیں »ملک میں آٹے کا بحران، بلاول نے ذمہ دار عمران کو قراردیا تو علی زیدی نے سندھ حکومت پر ملبہ ڈال دیا،خسرو بختیار نے پیر تک بحران ختم ہونے کی نوید سنادی
ملک میں آٹے کے بحران نے عوا م کو کرب میں مبتلا کر رکھا ہے جب کہ حکمران اور لیڈر ایک دوسرے کو اس کا ذمہ دار قراردے رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری نے ملک بھر میں آٹے کے بحران کی وجہ وزیراعظم عمران خان کو ...
مزید پڑھیں »