کراچی کے علاقے قیوم آباد میں ‘نو پارکنگ’ والے مقام پر گاڑی پارک کرنے سے روکنے پر ٹریفک پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنانے والے چینی باشندی کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق چینی شہری نے قیوم آباد کے علاقے میں امتیاز سپر اسٹور کے قریب ‘نو ...
مزید پڑھیں »Category Archives: کراچی
Feed Subscriptionسیف گیمز میں گولڈ اور سلور میڈل جیتنے والی کلثوم ہزارہ حکومتی رویے کے خلاف پھٹ پڑیں
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) نیپال میں ہونے والی سیف گیمز میں کراٹے میں ایک گولڈ اور ایک سلور میڈل جیتنے والی کلثوم ہزارہ حکومتی رویے سے دلبرداشتہ۔17 سال سے نیشنل چیمپئن کلثوم ہزارہ نے” ڈیلی سی پیک ” سے انٹرویو میں کہا کہ 16 سال سے کراٹے کی نیشنل چیمپئن ہونے ...
مزید پڑھیں »بلاول کی پیشکش پر ایم کیو ایم کے مثبت ردعمل کے نے حکومت کو ہلا کر رکھ دیا پیپلزپارٹی مقامی حکومتوں کو قانونی ترمیم کے ذریعے با اختیار بنادے تو متحدہ بھرپور ساتھ دے گی۔ترجمان ایم کیو ایم
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پیش کش کے جواب میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کا کہنا ہے پیپلزپارٹی مقامی حکومتوں کو قانونی ترمیم کے ذریعے با اختیار بنادے تو متحدہ بھرپور ساتھ دے گی۔ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ واٹربورڈ، کے ڈی اے، ایل ...
مزید پڑھیں »سلیکٹڈ حکومت گرانے میں ہمارا ساتھ دیں جتنی وزارتیں مرکز میں آپ کے پاس ہیں اتنی صوبے میں دینے کو تیار ہیں، بلاول کی ایم کیو ایم کو پیشکش
کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کراچی کی خاطر جتنی وزارتیں ایم کیو ایم کے پاس وفاق میں ہیں، ہم انہیں سندھ میں دینے کو تیار ہیں۔ کراچی کے عوام کو پتہ ہے عمران نے انہیں دھوکا دیا عمران کا ہر نعرہ جھوٹا نکلا ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میں 263رنزکے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز ایک صفر سے جیت لی،اب بنگلہ دیشن کو بھی پاکستان آنا چاہے، اظہر علی
کراچی:پاکستان نے کراچی میں کھیلے جانے والے دوسرے اورآخری کرکٹ میچ میں سری لنکا کو 263رنزکے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز ایک صفر سے جیت لی ۔پاکستان کی جیت کے بعد کپتان اظہر علی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے اہم چیز یہ ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ کا چوتھا روز پاکستان کے ابتدائی چار کھلاڑیوں نے سنچریاں سکور کر کے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا
کراچی میں سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن پاکستان کے چاروں ابتدائی کھلاڑیوں نے سنچریاں سکور کر کے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن شان مسعود اور عابد علی نے سنچریاں بنائی تھیں جبکہ چوتھے دن کپتان اظہر علی اور بابر اعظم ...
مزید پڑھیں »ماہرہ خان کی کون سے ادا پسند اور کس عادت سے نفرت ہے ،ماورا حسین نے سب بتادیا
کراچی:اداکارہ ماورا حسین نے ٹوئٹرپر’ آسک می سیشن‘ کے دوران مداحوں کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالوں کے دلچسپ جواب دئیے۔ سیشن کے دوران ان کے پرستاروں نے ان سے کئی سوالات پوچھے، جیسے ماورا کو ہفتے کا کون سا دن پسند ہے اور ماورا نوجوان نسل کو کیا ...
مزید پڑھیں »کراچی :پہلا ٹیسٹ بولرز کے نام رہا، پاکستانی ٹیم 191رنز پر ڈھیر،سری لنکا نے تین وکٹ پر چونسٹھ رنز بنا لئے
کراچی ٹیسٹ کا پہلا روز بولر ز کے نام رہا کھیل کے پہلے روز تیرہ وکٹیں گریں۔ پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں صرف 191رنز پر ڈھیر ہو گئی۔اس کےجواب میں سری لنکا نے کھیل کے اختتام تک تین وکٹ کے نقصان پر چونسٹھ رنز بنائے تھے۔ کراچی کے ...
مزید پڑھیں »نواز شریف مشہور شخصیت ہیں انہوں نے پاکستان کے لئے اچھے کام کئے ،معصوم طلباء نے پی ٹی آئی رہنما کو لاجواب کردیا
کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کو اسکول کے طلبہ نے نواز شریف سے محبت کا اظہار کر کے لاجواب کردیا۔فردوس شمیم نقوی نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں عظیم گبول گوٹھ پرائمری اسکول کا دورہ کیا جہاں انہوں نے طلبہ سے سوالات کیے جس پر انہیں ...
مزید پڑھیں »دعا منگی گھر پہنچ گئی تاوان کیلئے معاملات پاکستان سے باہر طے ہوئے
کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا کی گئی دعا منگی 6 دن بعد گھر پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دعا کی رہائی مبینہ طور پر تاوان کی ادائیگی کے بعد عمل میں آئی ہے۔ 19سالہ دعا منگی گزشتہ ہفتے کی رات 10 بجے ڈیفنس فیز 6 کے علاقے بڑا ...
مزید پڑھیں »