Category Archives: کراچی

Feed Subscription

ماروی میمن کی ایک بار پھر اسحاق ڈار کے راز فاش کرنے کی دھمکی

ماروی میمن کی ایک بار پھر اسحاق ڈار کے راز فاش کرنے کی دھمکی

کراچی: ماروی میمن نے ایک بار پھر اسحاق ڈار کے راز فاش کرنے کی دھمکی دے دی۔ سوشل میڈیا پر جاری نئے بیان میں ناراض لیگی رہنما نے کہا کہ اسحاق ڈار کو دی گئی ڈیڈ لائن اب ختم ہوگئی، بہت صبر کرلیا۔ سارے معاملے کو 3 سال برداشت کیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

کار سواروں کی فائرنگ بول ٹی وی کے اینکر پرسن مرید عباس ساتھ سمیت جاں بحق

کار سواروں کی فائرنگ بول ٹی وی کے اینکر پرسن مرید عباس ساتھ سمیت جاں بحق

کراچی: کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان جامی میں کارسواروں کی فائرنگ سے بول ٹیلی وژن کے اینکر مرید عباس اپنے ساتھی خضر سمیت جاں‌ بحق ہو گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کار سواروں کی فائرنگ سے نجی ٹی وی اینکر مرید عباس جاں بحق ہو ...

مزید پڑھیں »

کپتانی نہیں چھوڑ رہا سرفراز احمد نے اپنا فیصلہ سنا دیا

کپتانی نہیں چھوڑ رہا  سرفراز احمد نے اپنا فیصلہ سنا دیا

پوری ٹیم اپنی اور کوچ کی مرضی سے ہی منتخب کی تھی، سرفراز احمد  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے تصدیق کی ہے کہ وہ قومی ٹیم کی کپتانی نہیں چھوڑ رہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ٹیوٹا کمپنی کے ڈیلر اور ایجنٹس ملی بھگت سے ؔخریداروں کے چالیس کروڑ ہڑپ کر گئے

  اسلام آباد:ٹیوٹا کمپنی کے ڈیلر اور ایجنٹس کی ملی بھگت سے ایک سوسے زائد افراد کیساتھ چالیس کروڑ روپے کا فراڈ ، پنجاب اور خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے متاثرین تین سال سے انصاف کے لئے در بدر ،نیب کراچی کے تفتیشی آفیسر کی تحقیقات کو مسترد کر ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد: دو ٹرینوں میں تصادم، تین افراد جاں بحق

حیدرآباد: دو ٹرینوں میں تصادم، تین افراد جاں بحق

حیدرآباد کے قریب کراچی سے جانے والی دو ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں کم از کم تین افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے، اندرون ملک کیلئے ٹرینوں کی آمدورفت بھی معطل ہوگئی ہے۔ ریلوے پولیس کے مطابق کراچی سے روانہ ہونے والی ایک مال  گاڑی حیدرآباد کے ...

مزید پڑھیں »

ڈالر کی اڑان، اوپن مارکیٹ میں قیمت 5 روپے بڑھ گئی

کراچی: ڈالر کی اونچی اُڑان سے روپیہ پھر ہلکان ہو گیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 5 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈکیا گیا جبکہ انٹر بینک مارکیٹ میں قدر 2 روپے 90 پیسے بڑھ گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے اضافے کے بعد 157روپے 50 پیسے پر ...

مزید پڑھیں »

.نئے پاکستان اور مشرف کے پاکستان میں کوئی فرق نہیں’گرفتاریوں کا مقصد معاشی دہشت گردی سے توجہ ہٹانا ہے‘بلاول

.نئے پاکستان اور مشرف کے پاکستان میں کوئی فرق نہیں’گرفتاریوں کا مقصد معاشی دہشت گردی سے توجہ ہٹانا ہے‘بلاول

اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گرفتاریوں کا مقصد معاشی دہشت گردی سے توجہ ہٹانا ہے، بجٹ معاشی خود کشی اور غریب کا معاشی قتل ہے۔ رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کی گرفتاری کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں بلاول بھٹو نے ...

مزید پڑھیں »

سندھ: 1217 ارب کا خسارہ فری بجٹ، تنخواہوں میں 15فیصد اضافہ

سندھ: 1217 ارب کا خسارہ فری بجٹ، تنخواہوں میں 15فیصد اضافہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعہ کو سندھ کا  آئندہ مالی سال 20-2019 کے لئے 1217 ارب کا صفر خسارے کابجٹ پیش کیا ، جس میں انھوں نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد  اضافہ کا اعلان  کیا ہے۔ بجٹ میں پیپلز پرامس پروگرام ، ...

مزید پڑھیں »

محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب میں طوفان کا الرٹ جاری کردیا

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے، جس کے باعث کراچی کے سمندر سے 1500 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں ڈپریشن موجود ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندر میں موجود ڈپریشن آئندہ 36 گھنٹوں میں طوفان کی شکل اختیار کرسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ٹراپیکل ...

مزید پڑھیں »

علامہ عباس کمیلی  انتقال کرگئے

علامہ عباس کمیلی  انتقال کرگئے

معروف عالم دین علامہ عباس کمیلی طویل علالت کے باعث کراچی میں انتقال کرگئے۔ جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی کی عمر 70 برس تھی۔ علامہ عباس کمیلی کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے ۔ وہ ہمیشہ اتحاد بین المسلمین کے لیے سرگرم رہے اور فلسطین فائونڈیشن کے بانی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top