Category Archives: کراچی
Feed Subscriptionبلاول کا ایڈز کے مریضوں کیلئے مفت علاج کا اعلان
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ اور رتوڈیرو میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کے لئے مفت علاج کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں ایچ آئی وی اور ...
مزید پڑھیں »پی ٹی آئی سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کے خلاف ہے
کراچی: وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کے خلاف ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے دورہ کراچی کے دوران اتحادی جماعتوں کے وفد سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی جس میں فردوس شمیم، خرم ...
مزید پڑھیں »ادھار چکانے کے لیے ادھار لینے والا یہ سلسلہ آنے والے وقتوں میں بھی برقرار رہے گا۔
بڑھتی ہوئی شرح سود کا مطلب کیا ہے؟ فی الحال یہ معلوم ہوتا ہے کہ ادھار چکانے کے لیے ادھار لینے والا یہ سلسلہ آنے والے وقتوں میں بھی برقرار رہے گا بینک دولتِ پاکستان (سٹیٹ بینک) کی طرف سے ملک میں شرحِ سود میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ...
مزید پڑھیں »ڈیفنس سے اغوا لڑکی بسمہ ایک ہفتہ بعد گھر پہنچ گئی
کراچی;ڈیفنس سے اغوا ہونے والی لڑکی بسمہ ایک ہفتہ بعد گھر پہنچ گئی،پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بسمہ کے اہلخانہ سے کروڑ وں روپے تاوان طلب کیا گیا تھاتاہم پولیس کا کہنا ہے کہ اسکے گھر والے یہ نہیں بتا رہے کہ انہوں نے تاوان ادا کیا ہے یا ...
مزید پڑھیں »غیرملکی قرضوں کی سنچری مکمل،
غیرملکی قرضوں کی سنچری مکمل، 106 ارب ڈالر تک پہنچ گئے کراچی: کپتان کی سربراہی میں غیرملکی قرضوں کی سینچری مکمل ہوگئی، بیرونی قرضے 106 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ کشکول توڑنے کے دعوے اور خود انحصاری کے بھرم ، صرف الیکشن کے نعروں کی حد تک ہی رہے۔ کپتان ...
مزید پڑھیں »کراچی کے قریب سمندر سے تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے
پیٹرولیم ڈویژن کے حکام کا کہنا ہے کہ کراچی کے قریب سمندر سے تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے جس کے بعد کیکڑا ون میں ڈرلنگ کا کام ترک کر دیا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے حکام نے کہا کہ گہرے سمندر میں کیکڑا ون کے مقام پر ...
مزید پڑھیں »رتوڈیرو میں ایچ آئی وی مریضوں کی تعداد 507 تک پہنچ گئی، 410 بچے بھی متاثر
لاڑکانہ :رتوڈیرو میں ایچ آئی وی کے مریضوں کی تعداد 507 تک پہنچ گئی، جن میں 410 بچے اور 97 بڑے افراد شامل ہیں، 13876افراد کی اسکریننگ مکمل ہوگئی ہے،تفصیلات کے مطابق رتوڈیرو میں ایچ آئی وی متاثرہ افراد کی تعداد میں روز بروز خطرناک حد تک اضافہ ہورہا ہے، ...
مزید پڑھیں »کراچی ، عمارت زمین بوس ہو گئی،2 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے ملیرمیں 3 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی،ملبے تلے دب کر خاتون سمیت2 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔جاں بحق ہونے والوں میں عمارت کا مالک جمی بھائی بھی شامل ہے عمارت کے ملبے تلے متعدد افرادکے دبے ہونے ...
مزید پڑھیں »پاکستان، موسم سرما میں زیادہ بارشیں اور برف باری فصلوں پر خوشگوار اثر ڈالیں گے
پاکستان میں غیر معمولی بارشوں اور برف باری کے بعد منگلا اور تربیلا ڈیم میں پانی کی صورتحال بہتر ہو گئی ہے اس سال موسم سرما میں ملک کے مختلف حصوں میں 50 فیصد زیادہ برفباری اور بارشیں معمول سے 25 سے 30 فیصد زیادہ ریکارڈ کی گئی ہیں .پاکستان ...
مزید پڑھیں »