پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے الکرم اسکوئر، لیاقت آباد میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک سر زمین پارٹی کو جلسے کی باقاعدہ اجازت مل گئیکراچی کو یہاں کا مینڈیٹ رکھنے والے نمائندوں نے تباہ کیاخراب ایڈمنسٹریشن کی وجہ سے ملکی معیشت تباہی کا شکار ...
مزید پڑھیں »Category Archives: کراچی
Feed Subscriptionآرمی پبلک سکول کے شہید بچوں کا خون رائیگاں نہیں جائیگا، مصطفیٰ کمال
پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ آرمی پبلک سکول کے شہید بچوں کا خون رائیگاں نہیں جائیگا،جو ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کا باعث بنے گاپوری قوم آرمی پبلک سکول پشاورکے شہداء کی لازوال قربانیوں کو بھر پور انداز میں خراج عقیدت پیش کرتی ہےآرمی ...
مزید پڑھیں »لیاری میں فائرنگ ، 2افراد جاں بحق ، 5زخمی
کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اور 5زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی میں لیاری کےعلاقے بغدادی میں واقع علی ہوٹل کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق اور خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ایس پی سٹی عدیل چانڈیو ...
مزید پڑھیں »کراچی ، تیز رفتار ٹینکر گھر میں جا گھسا، ایک خاتون جاںبحق،7 زخمی
کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک تیزرفتار آئل ٹینکر قریبی گھر میں جاگھسا، جس کے نتیجے میں ایک لڑکی جاں بحق اور 7زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی میں واقع دارالعلوم کے قریب تیز رفتاری کے باعث آئل ٹینکر کا ڈرائیور اس پر قابو نہ رکھ سکا اور ٹینکر ایک ...
مزید پڑھیں »کراچی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق
کراچی کے علاقے شادمان ٹاون نمبر 2 میں پولیس اہلکار کو ٹارگٹ کرکے قتل کردیا گیاجبکہ مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 3افراد زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرکے ٹارگٹ کلر سمیت 4ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ ڈی ایس پی شادمان مشتاق تنولی کے ...
مزید پڑھیں »کراچی میں ماحول دوست الیکٹرک بس چلانے کا فیصلہ
میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی میں جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ماحول دوست اور بجلی سے چلنے والی بسوں سے کراچی جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل ہوگا، 600 ملین ڈالر کی لاگت سے چائنہ کی کمپنی کراچی کو بجلی سے چلنے والی بسیں فراہم کرے ...
مزید پڑھیں »ہم کام کررہے ہیں چھینا جھپٹی نہیں,فاروق ستار
ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نےارشد وہرا کی پی ایس پی میں شمولیت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کام کررہے ہیں چھینا جھپٹی نہیں،ہم اپنے نوجوانوں اور مستقبل کے ساتھ کھڑے ہیں،ساتھ کھڑے تمام افراد میرے لیے ارشد وہرا ہیں۔ کراچی میں میڈیا ...
مزید پڑھیں »بلدیہ فیکٹری کے ملزم حماد صدیقی کو دبئی میں گرفتار کرلیا گیا
سانحہ بلدیہ فیکٹری کے ملزم حماد صدیقی کو دبئی میں گرفتار کرلیا گیا ہے،جسے پاکستان منتقل کرنے کے لیے سفارتخانے سے رابطہ کر لیا گیا ہے۔ عدالت نے دسمبر2016ء میں ملزم حماد صدیقی کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا۔ حماد صدیقی سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے علاوہ ...
مزید پڑھیں »پی آئی اے کی ملتان سے جدہ جانے والی پرواز میں دوران سفر خاتون مسافر کا انتقال
پی آئی اے کی ملتان سے جدہ جانے والی پرواز پی کے 739 کے دوران سفر خاتون مسافر کا انتقال ہوگیا راضیہ بی بی کی موت کے باعث طیارے کو کراچی میں اتارنا پڑا ڈاکٹروں کے مطابق خاتون کی موت حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث ہوئی پی کے 739 ...
مزید پڑھیں »سی ایف اسکول کے پی ٹی کیمپس کیماڑی قبضہ مافیا کی توڑ پهوڑ
کراچی ٹی سی ایف اسکول کے پی ٹی کیمپس کیماڑی میں شر پسند عناصر کی کاروایی کلاس رومز میں توڑ پهوڑ کرسیاں میزیں الٹ دی ٹیچرز کی الماریوں سے سامان نکال کر کلاس رومز میں پهیلا کرتباهی مچادی آج جمعه کی صبح اسکول آنے والے بچوں میں خوف هراس پیھل ...
مزید پڑھیں »