Category Archives: کوئٹہ

Feed Subscription

کوئٹہ خون میں‌نہا گیا ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکا، 27 افراد جاں بحق، 40 زخمی

کوئٹہ  خون میں‌نہا گیا ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکا، 27 افراد جاں بحق، 40 زخمی

دھماکا ریلوے اسٹیشن پر ٹکٹ گھر کے قریب ہوا،زخمی ہسپتال منتقل ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ملوث عناصر تک پہنچ چکے ہیں،کاروائیاں جاری ہیں، بلوچستان سے دہشتگردوں کا قلع قمع کریں گے،وزیراعظم، وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ:کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر ہونے والے خودکشں دھماکے میں کم ازکم 24 افراد جاں بحق اور ...

مزید پڑھیں »

پنجگور: دہشتگردوں کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

پنجگور:بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دہشت گردوں نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس سے 7 مزدور موقع پر جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ فائرنگ کا یہ دلخراش واقعہ پنجگور کے علاقے خدابادان میں پیش آیا ہے۔ مزدوروں کا تعلق ملتان کی تحصیل شجاع آباد ...

مزید پڑھیں »

عازمینِ حج کی تربیت کا دوسرا مرحلہ 15 اپریل سے شروع ہو گا: چیف ماسٹر ٹرینر احمد ندیم خان

عازمینِ حج کی تربیت کا دوسرا مرحلہ 15 اپریل سے شروع ہو گا: چیف ماسٹر ٹرینر احمد ندیم خان

نئے اقدامات اور مناسک حج سے متعلق 122 مقامات پر 40 حج ٹرینرز تربیت فراہم کریں گے حاجی کیمپس میں لازمی ویکسین کا عمل اپریل کے اختتام پر؛ حج پروازیں 9 مئی تا 9 جون چلائی جائیں گی تمام عازمینِ حج کیلئے سمارٹ فون لے جانا لازم ہو گا تاکہ ...

مزید پڑھیں »

صوبوں کے بعد وفاق کا بھی رمضان کیلئے دفتری اوقات میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: صوبوں کے بعد وفاق میں بھی رمضان کیلئے دفتری اوقات میں کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مرکز میں نو منتخب حکومت نے رمضان کے دوران کام کے اوقات میں کمی کا اعلان کیا ہے تاکہ مسلمان رمضان المبارک کے دوران زیادہ سے زیادہ اپنے رب کو ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ : انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف چار جماعتی اتحاد کا دھرنا ختم

کوئٹہ : انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف چار جماعتی اتحاد کا دھرنا ختم

تاہم احتجاج جاری رہے گا بلکہ اس کو مزید وسعت بھی دی جائے گی،جب تک فارم 45 کے تحت اصل نتائج کا اعلان نہیں کیا جاتا کوئٹہ:8 فروری کو ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف چار جماعتی اتحاد نے 17 دنوں سے جاری احتجاجی ...

مزید پڑھیں »

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرٹیلی کمیونیکیشن کا کام مکمل،نیویگیشن کا جاری

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرٹیلی کمیونیکیشن کا کام مکمل،نیویگیشن کا جاری

گوادر:نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ (این جی آئی اے) کی بتدریج ترقی کے سلسلے میں ہائی ٹیک ٹیلی کمیونیکیشن کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ این جی آئی اے کے جدید ترین ٹیلی کمیونیکیشن آلات میں ٹیلی کام نیٹ ورکس اور سسٹم شامل ہیں جو اسمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور دیگر مواصلاتی ...

مزید پڑھیں »

این اے 265پشین محمود خان اچکزئی مولانا فضل الرحمان کے حق میں دستبردار

این اے 265پشین محمود خان اچکزئی مولانا فضل الرحمان کے حق میں دستبردار

اس قدر رعائت اور سہولت ملنے کے باوجود مولانا الیکشن میں جانے سے کترا رہے ہیں کوئٹہ: پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنمائ اور بزرگ سیاستدان محمود خان اچکزئی پشین بلوچستان سے قومی اسمبلی کی نشست حلقہ این اے 265 سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں ایران سے آنے والا آٹا 22 روپے کلو دستیاب

بلوچستان میں ایران سے آنے والا آٹا 22 روپے کلو دستیاب

اسلام آباد:بلوچستان کے اکثر علاقوں میں ایران سے آنے والا آٹا 22 روپے کلو فروخت ہورہا ہے۔ مقامی تاجروں اور صارفین کا کہنا ہے کہ ایران سے آٹا 22 روپے فی کلو مل رہا ہے تو کیوں نہ منگوائیں؟اس وقت پنجاب سے آٹا اور گندم آنا بند ہے۔ کچھ عرصہ ...

مزید پڑھیں »

افغان فورسز کی پاکستانی علاقوں پر گولہ باری، دو بچوں سمیت 5 شہری شہید، 17 زخمی

افغان فورسز کی پاکستانی علاقوں پر گولہ باری، دو بچوں سمیت 5 شہری شہید، 17 زخمی

چمن: افغان فورسز کی پاکستانی علاقوں پر گولہ باری سے 5 شہری شہید اور 17 زخمی ہو گئے ہیں۔ جس کے باعث باب دوستی کو بھی بند کر دیا گیا ہے اور با ب دوستی کے دونوں جانب مال بردار اور خالی ٹرکوں کی لائیں لگ گئی ہیں۔ افغان فورسز ...

مزید پڑھیں »

چین کے عطیہ کردہ خیمے بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے لئے زیر استعمال ہیں ، حکام

چین کے عطیہ کردہ خیمے بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے لئے زیر استعمال ہیں ، حکام

اسلام آباد (شِنہوا) چین کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثر ین کے لئے عطیہ کئے گئے خیمے بلوچستان میں نصب کرکے زیراستعمال لائے جارہے ہیں۔ بلوچستان کی صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے ) کے ڈائریکٹرفیصل نسیم نے شِنہوا کوبتایا کہ ان میں سے بعض خیمے کچھ روز ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top