بجلی کی قیمت میں‌کمی ، وزیراعظم نے خوشخبری سنا دی

گھریلو صارفین کے لیے بجلی سات روپے 41 پیسے اور کمرشل صارفین کے لیے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان
جون 2024 میں گھریلو صارفین کے لیے 48 روپے 70 پیسے جب کہ کمرشل صارفین کے لیے 58 روپے 50 پیسےفی یونٹ تھی