
بحریہ ٹاؤن کے مالک.ملک ریاض اور اس کے بیٹے علی ریاض کے خلاف تھانہ بہاہ کہو میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے .مقدمہ یاسر ملک ایڈووکیٹ نے عدالتی حکم پر درج کروایا ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملک ریاضی نے غیر قانونی طور پر زمین پر قبضہ کر رکھا ہے پھلگران میں میری 8 کنال 9 مرلے وراثتی اراضی ہےجس پر ملک ریاض نے مسلح افراد بٹھا رکھے ہیں تھانے میں شنوائی نہ ہونے پر عدالت میں 22اے کی درخواست دے رکھی تھی پولیس نے کاروائی 22 اے کی درخواست پر عدالت کے حکم پے کی
زمین کی مالیت 9 کڑور سے ذائد ہے مدعی




