پو لیس لا ئن ہیڈ کوار ٹر میں آ ئی جی اسلام آباد علی نا صر ر ضو ی اور ڈی آ ئی جی شا کر دواڑ نے عہد ے کے بیجز لگا ئے اسلام آباد(اپنے سٹا ف ر پوٹر ر سے ) اسلام آباد پو لیس کے ہیڈ کا نسٹیبل محمد یو نس کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہد ے پر تر قی دیدی گئی. پو لیس لا ئن ہیڈ کوار ٹر میں آ ئی جی اسلام آباد علی نا صر ر ضو ی اور ڈی آ ئی جی شا کر دواڑ نے انھیں اے ایس آ ئی عہد ...
مزید پڑھیں »ٹاپ سٹوری
خصوصی رپورٹ
-
بانی پی ٹی آئی نے پیٹ میں چھر ا گھونپا،نوازشریف
اگر سیاستدانوں کا احتساب ہو سکتا ہے تو کرپٹ ججز کا کیوں نہیں م تھوڑا سا گلہ قوم سے بھی ہے کہ جب مجھے ہٹایا گیا تو وہ خاموش بیٹھی رہی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں نوازشریف اپنے اور قوم کے خلاف ہونے والی زیادتیوں پر پھٹ پڑے لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ان کی پیٹ میں چھرا گھونپا،اگر سیاستدانوں کا احتساب ہو سکتا ہے تو کرپٹ ججز کا کیوں نہیں ہو سکتا، پاکستانی قوم سے گلہ ہے کہ جب انہیں اقتدار سے ہٹایا گیا تو ...
مزید پڑھیں » -
وزیرداخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈائون کا حکم
-
چینی اور روسی صدور کی چین روس ثقافتی سال کی افتتاحی تقریب میں شرکت
-
بانی پی ٹی آئی کے خلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کیلئے مقرر
میٹروپولیٹن

بلڈ شوگر کو سارا دن مستحکم رکھنے والی بہترین غذائیں
-
اساتذہ کے لئے خوشخبری :نیوزی لینڈ نے کام کے ساتھ مستقل رہائش کی پیشکش بھی کر دی
-
تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی ہے
Uncategorized
-
پی سی بی کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عالیہ رشید عہدے سے مستعفی،عامر میر میڈیا کنسلٹنٹ مقرر
پی سی بی کی جانب سے سمیع الحسن برنی کو نیا ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کرنے کی بھی اطلاعات ہیں لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عالیہ رشید نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے ۔جبکہ عامر میر کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں میڈیا کنسلٹنٹ مقررکردیا گیا ہے۔جبکہ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے سمیع الحسن برنی کو نیا ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینئر سپورٹس جرنلسٹ عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن ...
مزید پڑھیں » -
بڑے کرم کے ہیں یہ فیصلے ،یہ بڑے نصیب کی بات ہے ،یوکرائنی خاتون اسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد انتقال کر گئیں
-
وارم اپ میچ ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چاروں شانے چت کر دیا
-
متاثرین اسلام آباد اصل میں مالکان اسلام آباد ہیں ،عمران اشرف
عالمی خبریں
-
افغانستان میں تباہ کن سیلاب،مزید50 افراد جاں بحق سینکڑوں زخمی
ایک ہفتہ قبل شمالی علاقوں میں آنے والے سیلاب سے بھی کئی ایک ہلاکتیں ہوئی تھیں کابل:شمالی کے بعد افغانستان کے مغربی علاقوں میں آنے والے سیلاب سے کم از کم 50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ ایک ہفتہ قبل ملک کے شمالی حصے میں سیلاب کے باعث متعدد کی موت واقع ہوئی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ غور کے پولیس ترجمان عبدالرحمان بدری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 50 افراد سیلاب سے ہلاک ہوئے ہیں اور متعدد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سیلاب سے تقریبا دو ہزار مکانات تباہ ...
مزید پڑھیں » -
طلبا تنازعہ ، نائب وزیراعظم اسحق ڈار اور انجنئیر امیر مقام بشکیک روانہ
-
چینی اور روسی صدور کی چین روس ثقافتی سال کی افتتاحی تقریب میں شرکت
-
بانی پی ٹی آئی کے خلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کیلئے مقرر
اکانومی
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈائون کا حکم
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈائون کی ہدایات جاری کی ہیں۔ وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ تجاوزات کے خاتمے کے لئے بلا امتیاز کارروائی کی جائے، کوئی دباو قبول نہ کیا جائے۔ وزیر داخلہ کی جانب سے اسلام آباد انتظامیہ، سی ڈی اے اور پولیس کو تجاوزارت کے خلاف مشترکہ آپریشن کا حکم دیا گیا ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کا ایکشن، اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا۔ سسنگ جانی راجہ ...
مزید پڑھیں » -
چینی اور روسی صدور کی چین روس ثقافتی سال کی افتتاحی تقریب میں شرکت
-
امریکا نے چینی الیکٹرک گاڑیوں اور سولر پینل پر 100 فیصد ٹیکس عائد کردیا
-
شی، پوتن ملاقات،مختلف شعبوں میں تعاون کے نئے منصوبے بنانے کاعزم
انٹرٹینمنٹ
-
چینی اور روسی صدور کی چین روس ثقافتی سال کی افتتاحی تقریب میں شرکت
بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیرپوتن نے بیجنگ میں چین ۔ روس سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ پر منعقدہ ایک خصوصی کنسرٹ اور چین۔ روس ثقافتی سال کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ دوطرفہ تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کا تذکرہ کرتے ہوئے چینی صدر شی نے کہا کہ گزشتہ تین چوتھائی صدی پر محیط چین ۔ روس تعلقات کی تاریخ بتاتی ہے کہ پائیدار دوطرفہ اچھی ہمسائیگی اور دوستی پر مبنی جامع اسٹریٹجک رابطے اور باہمی فائدہ مند تعاون کو مستحکم کرکے انہیں فروغ دینا دونوں ممالک اور عوام کے ...
مزید پڑھیں » -
ایک ہفتے کے اندر ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کو بحال کریں گے ،احسن اقبال
-
پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا
-
پراپرٹی لیکس:دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریبا 400 ارب ڈالرکی جائیدادیں ،11 ارب ڈالر کے مالک پاکستانی