سفارتکارکے گھر سے شراب برآمدگی اے ایس آئی کیخلاف مقدمہ درج

 کورین سفارتکارکے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کی امپورٹڈ شراب برآمدگی کا معاملہ
پولیس افسر کی مقدمے میں 1 ہزار کی بجائے240 بوتلیں ظاہرکرکے سب اچھے کی رپورٹ  متعلقہ سفارتکار شراب رکھنے کا اجازت نامہ لے کر تھانہ کوہسارپہنچ گیا
۔ پولیس افسر کی امپورٹڈ شراب کی 760 بوتلیں بیچنے کی کوششاے ایس آئی ملک آصف کا اسلام آباد کے بدنام زمانہ شراب فروش ساغر ملک سے رابطہکوہسارپولیس کاسفارتکار کی درخواست پر چھاپہ، ایف 11 چوکی سے731 بوتل شرآب برآمد تھانہ کوہسار میں ایف ٹین پولیس اسٹیشن کے اے ایس آئی ملک آصف کیخلاف مقدمہ درجایس ایس پی آپریشن ساجد کیانی نے اے ایس آئی اور اسکی ٹیم کے 2 اہلکاروں کو معطل کردیا،اسلام آباد۔ معطلی کے بعد تینوں پولیس اہلکار مفرور، گرفتاری کیلئے چھاپے جاری،