
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی /ٹریکٹر ٹرالی نے ننھاپھول کچل ڈالا
میانوالی ۔۔عیسی خیل ونجاری روڈ پر سلیکا سینڈ سے بھری ٹریکٹر ٹرالی نے سکول جانے والے بچے کو کچل دیا۔ ریسکیو ذرائع
میانوالی۔۔بچےکی عمر 10سال تھی اور نام عرفان ولد رضامحمد ہے۔ ریسکیو ذرائع
میانوالی ۔۔محمد عرفان والدین کا اکلوتا بیٹا تھا




