
سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی سیالکوٹ میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطب کرتے ہے کہا کہ نواز شریف کی صحت کے بارے تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے کہ شائید ہم کوئ رعایت چاہتے ہیں ڈاکٹروں کی رپورٹ کے مطابق میاں صاحب کو دل کی تکلیف ہے حکومت میاں صاحب کی بیماری کو ایشو بنا کر سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہے حکومت میں بیٹھے لوگ خود اپنی ساکھ خراب کر رہے ہیں ان کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں انہوں نے کہا کہ حکومت 6ڈاکٹروں کی رپورٹ پرعملدرآمد یقینی بنائے میاں نواز شریف کو دل کے ہسپتال منتقل کیا جائےوزیر اعظم نے کل جو زبان استعمال کی اس سے ان کی جنجھلاہٹ نظر آرہی ہے وزیر اعظم اور دیگر وزراء پی اے سی کےچئیرمین شہباز شریف کو ہٹانے کی باتیں کر رہے ہیںاگر میاں شہباز شریف کو پی اے سی کی چئیرمین شپ سے ہٹایا گیا تو حالات خراب ہو جائیں گے ہم بھی سسٹم کو منجمد کر سکتے ہیں مگر اداروں کا نقصان نہیں چاہتےعمران خان بتائیں کہ وہ 22 سال جو باتیں کرتے رہے کیا ان میں سے ایک ہر بھی عمل کیا عمران خان نے آئ ایم ایف کے پاس جانےپر خود کشی کرنے کا اعلان کیا تھاعمران خان 22 سال جو باتیں کرتا رہا آج سوچ کر شرمندہ ہوتے ہوں گےسیالکوٹ پہلی دفعہ کوئ وزیر اعظم خود آئ ایم ایف سے بھیک مانگنے جا رہا ہے اس وقت سسٹم کو حکمرانوں سے خطرہ ہےسیالکوٹ عمران خان اور وزراء نے جو ماحول بنا دیا ہے اس سے بیورو کریسی کام کرنا چھوڑ دے گیحکمرانوں کے طرز سے پارلیمنٹ اور ملک کو خطرہ ہےسیالکوٹ حکمرانوں نے 6 ماہ کے دوران 1400 ارب کے نوٹ چھاپے




