نوازشریف سے ملاقات کی مریم نواز کی درخواست مسترد

Image result for nawaz sharif and maryam nawaz

لاہور: احتساب عدالت نے مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔مریم نواز نے چودھری شوگر ملز کیس کی سماعت کے دوران نواز شریف سے ملاقات کی درخواست کی۔ مریم نواز نے استدعا کی کہ عدالت ایک گھنٹے کی مہلت دے، ہسپتال میں نواز شریف سے ملنا چاہتی ہوں۔ احتساب عدالت نے مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔