چیچہ وطنی ریلوے سٹیشن شام ڈھلے ہی ویران اسٹاف غائب ہو جاتا ہے

 

چیچہ وطنی ریلوے سٹیشن شام ڈھلے ہی ویران ہو جاتا ہے تمام عملہ مسافروں کو بے یار و مدگار چھوڑ کر گھروں میں بھاگ جاتا ہے جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس صورت حال میں عوام کا کوئ پرسآ ن  حل نہیں  ہوتا اور شام کے اوقات میں سٹیشن سیکورٹی رسک بن جاتا ہے