راولپنڈی:پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنما و سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کے بڑے بیٹے اور پیپلز پارٹی کی مرکزی انفارمیشن سیکریٹری محترمہ نفیسہ شاہ صاحبہ کے بھائ سید مظفر علی شاہ کے انتقال پر دلی دکھ اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے جنرل سیکریٹری توقیر عباسی انفارمیشن سیکریٹری محمد شاھد نے سید مظفرعلی شاہ کے انتقال پر سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کیا انھوں نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی
۔



