اسلام آباد:حکومت کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لئے سازگارپالیسیوں کے ذریعے سرمایہ کاروں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کررہی ہے، ایک خطہ ایک شاہراہ منصوبہ ملک کی تقدیر بدل دے گا جس میں چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک اہم منصوبہ ہے۔سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری سے ملک میں توانائی کے شدید بحران پرقابو پانے میں مددملی ہے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کو یقینی بنانے کے لئے بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی گئی ہے۔
Related Posts
آہ! مسلک کے دفاع میں ساری عمر ضائع کردی!*
- Rizwan Malik
- June 3, 2020
- 0
اقتباس “وحدت امت” مولانا مفتی محمد شفیع رحمة الله عليه مفتی محمد شفیع رح فرماتے ہیں کہ میں مولانا سید محمد انور شاہ کاشمیری رحمۃ […]

ایک ہی دن انتخابات: سپریم کورٹ نے بال سیاستدانوں کی کورٹ میں پھینک دی
- Rizwan Malik
- May 7, 2023
- 0
اسلام آباد:سپریم کورٹ کا بڑا بریک تھرو چیف جسٹس نے ایک ہی دن انتخابات کے معاملے پر بال سیاستدانوں کے کورٹ میں پھینک دی ، […]
بیت المقدس، رمضان ، مسجد اقصیٰ اور فلسطین
- Rizwan Malik
- April 2, 2024
- 0
*اگست 1099 ، رمضان کا مہینہ ، جمعہ کا وقت* بغداد کی مرکزی جامع مسجد میں مسلمانوں کے خلیفہ وقت ، المستظہر باللہ جمعہ کے […]
