
اسلام آباد. سی ڈی اے نے اسلام آباد علاقے پشاور موڑ میں گھروں کے اندر قائم ریسٹورنٹس کے خلاف آپریشن کیااور بڑی تعداد میں ناجائز تجاوزات مسمار کر دیں اس دوران ایک تاجر جاں بحق او گیا .آپریشکے دوران تاجروں کا لاکھوں کا نقصان ہوا .تعدد ہوٹلوں۔دکانوںکے شیڈ مسمارکر دئے گئےآپریشن کے دوران جوس کا کھوکھا بھی مسمار۔کھوکھا مالک دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گیا۔کھوکھا مالک کی وفات پر تاجروں میں غم و غصہ کی لہر۔سی ڈی اے نے بغیر نوٹس کے آپریشن کیا۔تاجر برادریمالی نقصان کے ساتھ ناقابل تلافی جانی نقصان بھی ہواسی ڈی اے آپریشن کے خلاف تاجروں کا نعش کے ہمراہ پشاور موڑ احتجاج جاری


