میانوالی ، پیٹرول پمپ کے چوکیدار نے خود کشی کرلی

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

 

میانوالی : مہارانوالہ پیٹرول پمپ کے چوکیدار نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی.

میانوالی : فرید سمند والہ کا رہائشی تھا , پولیس تفتیش میں مصروف , لاش ہسپتال منتقل.