متاثرین ایل اوسی حلقہ L -17 پونچھ 1 کے
نے حکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ سیز فائر۔ لائن آف کنٹرول پر بین الاقوامی مماہدات اور قوانین کی روشنی میں مکمل سیز فائر کیا جائے کسی کشیدگی کی صورت میں دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی سطح پر بات کی جائے اور کشمیریوں کا قتل عام بند کیا جائے
مماوضہ۔۔شہید یا زخمی ہونے والے کومماوضہ دیا جائے شہید ہونے والوں کو کم از کم بیس لاکھ اور زخمی ہونے والوں کو کم از کم دس لاکھ روپے مماوضہ دیا جائے
موبائل وانٹرنیٹ سروس کی فراہمی
حلقہ نمبر 1ایل اوسی پر واقع تمام آبادی کو فوری طور پر موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔باخصوس منڈہول
میں نصیب موبائل ٹاور سے فوری طور پر پر سروس کی فراہمی کو مکمن بنایا جائے
ایمولینس۔ادویات ۔۔لائن آف کنٹرول پر یونین کونسل کی سطح پر الموینس کا انتظام کیا جائے مفت ادویات اور ڈاکٹرز کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔
رہائشی منصوبہ ۔۔لائن آف کنٹرول کے رہنے والوں کیلیے ایک متبادل رہائشی منصوبہ کا فوری قیام عمل میں لایا جائے تاکہ عوام انپی جانوں کو بچا سکین اور انپے کو محضوص مقام پر منتقل کر سکین ۔
مہاجر کمپ ۔سیڑھ میں موجود مہاجر کیمپ کو عالمی مہیارکے مطابق سہولیات مہیاء کی جائیں جن میں مناسب تمیرسکول پانی بجلی صحت اور تہلیم کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے عباس پور میں بڑے پیمانے پر مہاجر کیمپ کا قیام عمل میں لایاجائے تاکہ پولیس چفاڈ تروٹی اورمضافاتی علاقوں کے متاثرین کو رہائشی سہولتوں کی فراہمی ممکن بنائی جائے ۔
ہارڈرٹریڈ۔تیری نوٹ کراسنگ پوائنٹ پر تجارت فوری بحال کی جائے تاکہ ایل اوسی کے غریب عوام کا روزگار بحال ہو سکے اور تاجروں کی داؤد پرلگی ہوئی کروڑوں روپے کی رقوم کا حصول ممکن ہو سکے ۔۔
میل ملاقات ۔۔کشمیریوں کوآرپار جانے کیلیئے صرف شاختی کارڈ پر سفری سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ کئی دہائیوں سے منظم کشمیری خاندان باآسانی آپس میں مل سکیں ۔



