راولپنڈی:پاکستان مسلم لیگ ن کے معروف مقامی رہنما حافظ حسین احمد ملک انتقال کر گئے .مرحوم پاکستان مسلم لیگ نون یوتھ ونگ کے رہنما ملک عبدال صمد کے والد محترم تھے۔ان کی نماز جنازہ پرانا اڈا واران بس چوھڑ چوک میں ادا کی گئی جس میں مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما سابق سینیٹرچوہدری محمد تنویر خان ایم این اے ملک ابرار احمد ایم این اے انجم عقیل خان سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان ایم پی اے ملک افتخار احمد شیخ ثاقب نعیم عرف نومی بھائی پیرزادہ راحت مسعود قدوسی پیرزادہ عادل قدوسی حاجی پرویز خا ن راجہ مشتاق چوہدری چنگیز خان گل زرین خان توفیق اصف ایڈوکیٹ نعیم گل پاشاہ شوکت بھٹی راجہ ساجد راولپنڈی گوال منڈی کی ہر دل عزیز شخصیت حاجی شاہد اچار والے ممبر کنٹونمنٹ بورڈ حاجی ظفر اقبال ملک ذوالفقار راجہ بشیر رشید خان مصطفی خان چوہدری مامون حسین عرف منا بھائی سید وسیم شاہ باسط کیانی چوہدری محمد حنیف سید حامد عزیر سید عارف شیرازی جمال شاہ محمد شاہد اور دیگر علاقہ معززین علاقہ اور مقامی سیاسی و سماجی رہنماوںکی کشیر تعداد نے شرکت کی.
ممبر کینٹ بورڈ حافظ حسین احمد ملک انتقال کر گئے



