
یاسرآکاش چوہدری
فورٹ عباس میلادنبی کا مرکزی جلوس غلہ منڈی سے شروع ہو کر چمن بازار.رامے چوک.ہسپتال چوک.کمیٹی چوک. چوک فوارہ مین بازار سے ہوتا ہواغلہ منڈی میں واپسی اختتمام ہوا. جلوس کی قیادت قاری پیراحمد رضا شہیدکا چشتیاں اورقاری محمداسحاق مہمانگرامیMPAفورٹعباس حاجی محمد نعیم انور چئرمین میونسپل کمیٹی حاجی جاوید اقبال.چئرمین مارکیٹ کمیٹی ذوالفقار علی برق. ڈائریکٹر وائیٹل ایگریکلچرل مسعود طاہر بوٹا . ایکس mpa محمد ارشد لیڈر.ضلعی صدر بٹھہ خشت ساجد حسین کسر .سرپرست پریس کلب عبدالحفیظ ضیا.چوہدرہ حبیب.محمد ریاض کسر.چوہدری محمد اکبر 272 والےچوہدری نصراللہ adv.طاہر محمود.ڈاکٹر سعید عمران اور خصوصی شرکتSDPOمحمد زبیر خاں بنگش اور صدر انجمن تاجران محمد سلیم زاہد.قاری محمد فرید قاری عبدالرحیم. صاحبزدگان مولاناغلام رسول اورسینکٹروں کی تعداد عاشقان رسول درودسلام کاورد کرتے ہوئے جلوس میں شریک ہوئے




