
یاسرآکاش چوہدری
ہارون آباد/ رضا کار جاں بحق ہارون آباد:تھانہ صدر میں تعینات رضاکار دوران ڈیوٹی روڈ حادثہ میں جاں بحقہارون آباد: پولیس پارٹی کے ساتھ ریڈ کے بعد واپس آرہا تھا کہموٹر سائیکل سے گر گیاہارون آباد:محمد رمضان گھر کا واحد کفیل تھامیت گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیاہارون آباد:پسماندگان میں ایک بیٹا تین بیٹیاں اور بیوہ شامل ہیں




