
سیالکوٹ …سید عارف حسین شاہ
سیالکوٹ ۔ واپڈا کی نااہلی ایک انسانی جان نگل گئی سیالکوٹ میڈیکل کالج ڈسکہ روڈ کے قریب دو واپڈا کے اہلکار مرمت کے سلسلے میں کھمبے پر چڑھے ہوۓ تھے جو کرنٹ لگنے کیوجہ سے کھمبے پر لٹک گئے جنہیں ریسکیو1122 کی ٹیم نے کھمبے سے اتارا جس میں ایک البرٹ مسیح ولد لطیف نامی شخص موقع ہی جانبحق ہو گیا جبکہ دوسرا عرفان ولد لطیف نامی شخص زخمی حالت میں سول پسپتال منتقل کر دیا گیا۔


