
پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ آرمی پبلک سکول کے شہید بچوں کا خون رائیگاں نہیں جائیگا،جو ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کا باعث بنے گاپوری قوم آرمی پبلک سکول پشاورکے شہداء کی لازوال قربانیوں کو بھر پور انداز میں خراج عقیدت پیش کرتی ہےآرمی پبلک سکول پشاور کے بچوں اور اساتذہ نے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عظیم مقصد کے حصول کیلئے اپنی جانوں کی قربانی دیشہدا اے پی ایس نے بہادری و جرأت کی نئی تاریخ رقم کیسانحہ اے پی ایس میں معصوم بچوں اور اساتذہ کی شہادت پر پوری قوم آج بھی سوگوار قوم شہدائے اے پی ایس کی عظیم قربانی کو کبھی نہیں بھلا پائے گیپوری قوم آرمی پبلک سکول پشاورکے شہداء کی لازوال قربانیوں کو بھر پور اندا ز میں خراج عقیدت پیش کرتے ہیںایسے واقعات دہشتگردی کے خاتمے کیلئے قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتےدہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے پاکستانی قوم اپنی بہادر افواج کیساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے




