رئیس الحرار چوہدری غلام عباس کی برسی کے موقع پر اپوزیشن لیڈر چوہدری محمد یسین کی مزار پر حاضری

فیض آباد:
رئیس الحرار چوہدری غلام عباس کی 50 ویں برسی کے موقع پر ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اپوزیشن لیڈر چوہدری محمد یسین کی فیض آباد ان کے مزار پر حاضری و پھول بھی نچھاور کیے