
ایشیاءکی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ کم رہے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی 11 سینٹ کی کمی کے ساتھ 56.18 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی سپلائی5 سینٹ کی کمی کے ساتھ 50.64 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی ۔دبئی کروڈ 54.54 ڈالر فی بیرل رہا۔




