سیالکوٹ …سید عارف حسین شاہ
تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ کھروٹہ سیداں میں لاکھوں کی ڈکیتی پولیس تھانہ کوٹلی لوھاران لمبی تان کر سوگئے متاثرین اور اہل علاقہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ڈی پی او سیالکوٹ سے جلد از جلد ملزمان کی گرفتاری اور نوٹس لینے کی اپیل

