بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حقدینے کیلیے درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

سپریم کورٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت کیلیے درخواستیں سماعت کیلیے مقرر،

چیف جسٹس نے درخواستوں پر سماعت کیلیے بینچ تشکیل دیدیا،

چیف جسٹس تین رکنی بینچ کی سربراہی کرینگے،

بینچ میں جسٹس مشیر عالم اور جسٹس سجاد علی شاہ شامل،

عدالتی بینچ 16 درخواستوں پر سماعت 10 جنوری کو کریگا،

شریف خاندان کی شوگر ملوں کی اپیلوں پر سماعت بھی 10 جنوری کو ہو گی،

اپیلوں پر سماعت بھی چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ہی کریگا،