Islamabad 10 January, 2018
وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کے حکم پر نامنظور رجسٹریشن والی آئی این جی اوز کو دائر کردہ اپیل پرحتمی فیصلہ آنے تک کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے
یاد رہے آئی این جی اوز کی رجسٹریشن نامنظور ہونے کے بعد 90 دن تک اپیل کرنے کا حق حاصل ہے
فیصلہ ملک کے بین الاقوامی تشخص اور آئی این جی اوز کے موجودہ آپریشنل امور کے پیش نظر کیا گیا
اپیل مسترد ہونے کی صورت میں 60 روز میں ملک چھوڑنا ہو گا


