
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی ….بجلی کی تاریں چھونے سےگندم سے لدی ٹرالی میں اگ بھڑک اٹھی
تحصیل عیسی خیل میں کھگلانوالہ روڈ پر گندم کی فصل سے لدی ٹرالی میں بجلی کی ٹرانسمیشن لاٸین چھونے سے آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو 1122 موقع پر پنچ گٸی۔تقریبا 30 منٹ فاٸیٹنگ اپریشن کر کےاگ پر قابو پا کرتقریبا 6 لاکھ مالیت کا سامان محفوظکر لیا گیا۔جبکہ تقریبا ایک لاکھ مالیت کا نقصان ہوا۔ریسکیو زراٸع




